پاکستان کی خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا سخت نوٹس، تحقیقات کا حکم
Views: 29لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کی…
پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مغوی بلوچستان سے بازیاب
Views: 32کوئٹہ: پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مغویوں کو بلوچستان سے بازیاب کروا لیا گیا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 افراد کو نامعلوم مسلح افراد نے 28 جنوری کو ضلع کیچ کے علاقے کولواہ…
کمشنر راولپنڈی نے جھوٹ بولاہے، چیف الیکشن کمشنر
Views: 35 اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جھوٹ بولا ہے میں ان کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے چیف الیکشن…
پختونخوا میں بارشیں اور برفباری شروع ہونے کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
Views: 39 پشاور: پختونخوا میں بارشیں اور برفباری شروع ہونے کا امکان ہے جب کہ اس دوران لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ خیبرپختونخوا میں کل…
نامزد وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاج میں شرکت کیلیے سکیورٹی مانگ لی
Views: 35پشاور: نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاج میں شرکت کے لیے پولیس سے سکیورٹی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور گلستان پارک ہزار خوانی میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لیے جائیں گے، اس…
پی ٹی آئی کو حکومت بنانے دیں، جاوید لطیف کا ن لیگی قیادت کو مشورہ
Views: 38لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے پی ٹی آئی کے بارے میں کہا ہے کہ جس جماعت کو مرکز میں اکثریت دلائی گئی ن لیگ اسے حکومت بنانے دے۔ جاوید لطیف نے سماجی رابطے…
زرداری اور بلاول سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری
Views: 34اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کردیے۔ ملک میں عام انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے کامیاب ہونے والے امیدوارو:ں کے نتائج بتدریج جاری…
بشری بی بی نے توشہ خانہ اور نکاح کیسز کے فیصلے چیلنج کردیے
Views: 40اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے توشہ خانہ اور نکاح کیسز کے فیصلے چیلنج کردیے۔ بشری بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل…
پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاقی حکومت بنائے، سعد رفیق
Views: 35لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر سعد رفیق نے…
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا استعفی مسترد
Views: 34لاہور: جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری نے متفقہ طور پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا استعفی مسترد کردیا۔ منصورہ میں نائب امیر لیاقت بلوچ کی زیر صدارت جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کا ہنگامی اجلاس…