پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7385 خبریں موجود ہیں

وزارت دفاع کو لیز شدہ 3413 ایکڑ اراضی کی ادائیگی کا حکم

Post Views: 25 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزارت دفاع کو لیز شدہ 3413 ایکڑ اراضی کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے زمینداروں کو معاوضے کی ادائیگی سے بچنے کے لیے 50 سال قبضے کے بعد 3413…

حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

Post Views: 24 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے 3 رکنی بینچ نے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں کوئٹہ کی 2 صوبائی نشستوں…

انسدادِ اسموگ: ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ

Post Views: 23 اسلام آباد: اسموگ کے خاتمے کے لیے ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش برسادی گئی، نگراں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ منصوبہ کامیاب رہا شہر کے دس علاقوں میں بارش برسائی گئی اس سے…

سپریم کورٹ جمہوریت کو ڈی ریل ہونے سے بچائے گی، چیئرمین پی ٹی آئی

Post Views: 22 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ جمہوریت کو ڈی ریل ہونے سے بچائے گی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم…

جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا

Post Views: 24 اسلام آباد: جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔ سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ اسلام آباد میں منعقد…

واجبات کی عدم ادائیگی سے تھر کے کوئلے کی کان کنی رکنے کا خدشہ

Post Views: 22 کراچی: سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کو سرمائے کی شدید قلت کا سامنا ہے اور کان کنی کے آپریشنز رکنے کا خدشہ ہے۔ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی اس وقت تھر سے حاصل ہونے والا سالانہ 76…

76سال سے ملک لوٹنے والے لٹیروں کو چوکوں میں سزا دی جائے، سراج الحق

Post Views: 28 گوجرانوالہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ 76 سالوں سے ملک لوٹنے والے لٹیروں کو چوکوں میں سزا دی جائے۔ گوجرانوالہ میں خوشحال پاکستان کارواں سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج…

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

Post Views: 24 اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے…

9 برس پہلے دہشتگردوں نے آرمی پبلک اسکول پشاور پر بزدلانہ حملہ کیا، وزیراعظم

Post Views: 23 اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے 9 برس قبل آرمی پبلک اسکول پشاور پر بزدلانہ حملہ کیا۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی نویں برسی…

آرمی چیف کی امریکا میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

Post Views: 26 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورۂ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اقوام…