پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8032 خبریں موجود ہیں

ن لیگ نے آزاد امیدواروں سے رابطے کیلیے کمیٹی قائم کردی

Views: 24 لاہور: مسلم لیگ ن کی جانب سے انتخابات میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروں سے رابطے کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ لیگی پارٹی ذرائع کا دعویٰ ےہ کہ ن لیگ پنجاب اور مرکز میں سب سب…

سانحہ 9 مئی کیسز؛ عمران خان اورشاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

Views: 26راولپنڈی: سانحہ 9 مئی سے متعلق کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت مںظور ہو گئی۔ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے سانحہ 9 کے کیسز…

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، محسن داوڑ زخمی

Views: 24میران شاہ: شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے سابق رکن اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ احتجاجی مظاہرے کے…

کراچی میں ووٹوں سے بھری بوریاں پولنگ اسٹیشن میں لے جانے کی ویڈیو وائرل

Views: 26کراچی کے حلقہ این اے 242 میں ووٹوں سے بھری بوریاں پولنگ اسٹیشن کے اندر لے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اس موقع پر سیاسی جماعت کے رہنما پولنگ اسٹیشن سے باہر نکلتے بھی نظر آئے۔ ویڈیو بنانے والے…

الیکشن میں شکست؛ اے این پی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی مستعفی

Views: 24پشاور: انتخابات میں شکست کے بعد اے این پی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے سماجی رابطوں کے پلیٹ…

کامیاب آزاد امیدوار 72 گھنٹوں میں (ن) لیگ کی حمایت کا اعلان کریں گے، اسحاق ڈار

Views: 26سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں جیت حاصل کرنے والے آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں…

نتائج تبدیل نہیں کیے جارہے آزاد امیدواروں کا جیتنا ثبوت ہے کہ الیکشن شفاف ہوئے، نگراں حکومت

Views: 26 اسلام آباد: نگراں وزرائے داخلہ اور اطلاعات نے کہا ہے کہ نتائج تبدیل نہیں کیے جارہے آزاد امیدواروں کا جیتنا اس بات کا ثبوت ہے کہ الیکشن شفاف ہوئے ہیں۔ یہ بات نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز اور…

پی پی پی امیدوار قادر خان مندوخیل کا کارکنان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر دھاوا

Views: 26کراچی: این اے 242 سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار قادر خان مندوخیل نے اپنے کارکنان اور ساتھیوں کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو کی وائرل ہوگئی۔ قادر…

فضل الرحمٰن، جہانگیر ترین، پرویز خٹک الیکشن ہار گئے، نواز، شہباز، مریم کامیاب

Views: 26 اسلام آباد: عام انتخابات میں مولانا فضل الرحمٰن، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک ہار گئے جب کہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز نے کامیابی حاصل کرلی۔ الیکشن 2024ء کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق…

لاہور میں بڑا اپ سیٹ؛ لطیف کھوسہ نے سعد رفیق کو شکست دیدی

Views: 30لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 122 میں بڑا اپ سیٹ ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کو سردار لطیف کھوسہ نے شکست دے دی۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق…