پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8032 خبریں موجود ہیں

عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا، مینڈیٹ میں ہیرا پھیری سے افراتفری مچے گی، شاہد خاقان

Views: 26اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر فیصلہ سنادیا۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ عوام کے مینڈیٹ میں ہیرا پھیری کرنے کی کسی بھی کوشش…

لاہور؛ قومی اسمبلی کی 14 میں سے 3 شکست نشستوں کے نتائج سامنے آگئے

Views: 22قومی اسمبلی کی لاہور کے 14 میں سے 3 نشستوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے۔ لاہور کی قومی اسمبلی کی 14 نشستوں میں سے 3 کے نتائج سامنے آئے ہیں جس پر مسلم لیگ ن نے…

پی پی پی امیدوار قادر خان مندوخیل کا کارکنان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر دھاوا

Views: 19 کراچی: این اے 242 سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار قادر خان مندوخیل نے اپنے کارکنان اور ساتھیوں کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو کی وائرل ہوگئی۔…

عوامی مسلم لیگ نے پنڈی کی دونوں قومی نشستوں پر شکست تسلیم کرلی

Views: 25عوامی مسلم لیگ نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں اپنی شکست تسلیم کرلی۔ عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ہم این اے 56 اور این اے…

لولا لنگڑا اقتدار بھی مسلم لیگ (ن) کا آخری اقتدار ہو گا، فیصل واوڈا

Views: 26 کراچی: پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے عام انتخابات کے نتائج کے حوالے سے کہا ہے کہ توقع یہی تھی کہ آزاد امیدواروں کو برتری ملے گی لیکن آزاد کے کھیل میں جونیجو…

نتائج میں تاخیر کی وجہ رابطوں میں کمی تھی، وزارت داخلہ

Views: 21 اسلام آباد: وزارت داخلہ کا کہنا کہ نتائج میں تاخیر کی وجہ رابطوں میں کمی تھی۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ریٹرننگ افسروں تک نتائج کی پروسیسنگ میں تاخیر سے متعلق عوام اور میڈیا کے خدشات کا جائزہ…

وفاق اور پنجاب میں مسلم لیگ ن حکومت بنائے گی، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

Views: 25 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ انشاء اللہ، وفاق اور پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت بنائے گی اور عوام کی خدمت کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔…

پی ٹی آئی کو 154 سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے، گوہر علی خان کا دعویٰ

Views: 27پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما گوہر خان ویڈیو بیان میں مرکز اور خیبرپختونخوا میں اگلی حکومت بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو 154 سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ آج…

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 7 قومی اسمبلی امیدوارکامیاب

Views: 27 اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن نے انتخابات کے پہلے غیرسرکاری مگر حتمی نتیجے کا اعلان کردیا جہاں خیبرپختونخوا اسمبلی کے دو آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی جبکہ غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف…

عام انتخابات 2024؛ لاہور کی 30 صوبائی نشستوں پر 9 کے غیر نتائج جاری

Views: 30عام انتخابات 2024 میں لاہور سے میں ابتک صوبائی اسمبلی کی 30 نشستوں میں سے 9 نشستوں پر غیر حتمی غیر سرکاری نتائج جاری کردیئے گئے۔ لاہور میں 7 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ن لیگ کے امیدوار جبکہ…