پاکستان کی خبریں
پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے والی پروازوں میں ریکارڈ کمی
Post Views: 31 اسلام آباد: پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے والی پروازوں میں 50 فیصد کمی آگئی ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق جمعرات کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے گزرنے والی پروازوں کی تعداد 450 تک رہی۔…
پاک ایران کشیدگی، گیس مافیا کا ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ
Post Views: 27 لاہور: پاک ایران کشیدگی کو جواز بنا کر گیس مافیا نے ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ کر دیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10 روپے کا مزید اضافہ کر دیا گیا…
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
Post Views: 27 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ آئندہ ہفتے حکومتی درخواست…
بلوچ مظاہرین کا معاملہ حکومت کو حل کرنا ہے عدالت کو نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
Post Views: 25 اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ مظاہرین کو ہراساں کرنے سے روکنے اور سہولیات فراہم کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ مظاہرین سے متعلق درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا…
قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر
Post Views: 33 اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ قاسم سوری کو 2018 میں مبینہ دھاندلی کے الزام پر نااہل…
ہائیکورٹ ججز کی رہائش گاہوں پر 30کروڑ جرمانہ برقرار رکھنے کا فیصلہ
Post Views: 24 اسلام آباد: سی ڈی اے بورڈ نے ہائی کورٹ ججز کی رہائش گاہوں پر 30کروڑ جرمانہ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے سی ڈی اے کو تاخیری چارجز معاف کرنے کی…
پاک ایران کشیدگی؛ خفیہ ادارے نے اسلام آباد میں دہشتگردی کا الرٹ جاری کردیا
Post Views: 25 اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورت حال کے تناظر میں خفیہ ادارے کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس اداروں نے پاک ایران بارڈر پر…
کشیدگی کے بعد پاکستان ،ایران میں مثبت پیغامات کا تبادلہ
Post Views: 25 اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے حکام کے درمیان مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے پاکستان اور ایران کے سفارتی حکام کے درمیان مثبت پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کردی۔ ایڈیشنل سیکریٹری…
ہم 28 مئی والے ہیں 9 مئی والے نہیں، مریم نواز
Post Views: 25 حافظ آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم 28 مئی والے ہیں 9 مئی والے نہیں ایک تاریخ پاکستان کو سنوارنے کی ہے اور ایک تاریخ اجاڑنے کی، 28…
ذوالفقار اور فہمیدا مرزا کی اپیل منظور، الیکشن لڑنے کی اجازت
Post Views: 24 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جی ڈی اے رہنما ذوالفقار مرزا اور فہمیدا مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواستیں منظور کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی…