پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

بلوچ طلبا بازیابی کیس ؛اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کو 28 فروری کودوبارہ طلب کرلیا

Views: 32اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ بلوچ طلبا بازیابی کیس کے سلسلے میں وزیراعظم اور وزرا جواب نہیں دے سکتے تو انہیں عہدے سے ہٹانا چاہیے۔ بلوچ طلبا بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ عدالت…

حالیہ انتخابات میں کمشنر کا کوآرڈینیشن کے علاوہ کوئی تعلق نہیں تھا: کمشنر پنڈی

Views: 33سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الیکشن میں دھاندلی سے متعلق الزامات کے ان کی جگہ پر تعینات نئے کمشنر سیف انور جپہ نے چارج سنبھالتے ہی جہلم، اٹک اور چکوال کے ڈی آر اوز کے ہمراہ پریس…

پرویز خٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی رکنیت اور چیئرمین شپ سے مستعفی

Views: 30پشاور: پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی رکنیت اور چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنا استعفیٰ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کو بھجوادیا جس میں…

مجھ پر الزامات عائد کرنے والے ثبوت بھی تو پیش کریں، چیف جسٹس

Views: 32 اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی میں چیف جسٹس کے ملوث ہونے کے الزام پر قاضی فائز عیسیٰ کے زیر صدارت مشاورت اجلاس جاری ہے جس میں از خود نوٹس لینے سے متعلق فیصلہ کیا جائےگا،…

چیف جسٹس کے زیر صدارت اہم اجلاس، کمشنر پنڈی کے الزامات کا جائزہ

Views: 35 اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی میں چیف جسٹس کے ملوث ہونے کے الزام پر قاضی فائز عیسیٰ کے زیر صدارت مشاورت اجلاس جاری ہے جس میں از خود نوٹس لینے سے متعلق فیصلہ کیا جائےگا۔…

لیاقت چٹھہ میرا قریبی دوست، کافی عرصے سے ذہنی مسائل کا شکار ہے: رانا ثنا

Views: 30سابق وفاقی وزیر داخلہ اور رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ لیاقت علی چھٹہ میرے قریبی دوستوں میں شامل ہے، جانتاہوں کہ وہ کافی عرصے سے ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ نجی ٹی وی…

مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کی سیکیورٹی فراہم کردی گئی

Views: 28لاہور: ن لیگ کی جانب سے نامزد کردہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کی سیکیورٹی فراہم کردی گئی۔ زرائع کے مطابق مریم نواز کے ساتھ پولیس کے چار اسکواڈ، ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا دستہ لگا…

پی ٹی آئی کا دھاندلی کیخلاف احتجاج؛ سلمان راجہ سمیت متعدد کارکن گرفتار

Views: 27اسلام آباد / لاہور: انتخابی نتائج کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں نے اسلام آباد، لاہور سمیت مختلف شہروں میں ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کیے۔ احتجاج کرنے والوں میں مرد و خواتین اور بڑی تعداد میں نوجوان شامل تھے…

جب تک ایف آئی آر نہ ہو کمشنر راولپنڈی کو گرفتار نہیں کرسکتے، پنڈی پولیس

Views: 29 راولپنڈی: پولیس نے کہا ہے کہ مستعفی کمشنر راول پنڈی لیاقت چٹھہ کو ابھی گرفتار نہیں کیا، بغیر ایف آر آر انہیں گرفتار نہیں کرسکتے۔ زرائع کے مطابق انتخابات میں دھاندلی سے متعلق انکشافات اور اعتراف کرنے والے…

جو زیادہ کمپرومائز کرے گا وہ اقتدار میں آئے گا ، شاہد خاقان عباسی

Views: 33کراچی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو زیادہ کمپرومائز کرے گا وہ اقتدار میں آئے گا۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ یہ ایک ناکام…