پاکستان کی خبریں
سپریم کورٹ؛ مبینہ دھاندلی پر انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج
Views: 32اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کرتے ہوئے درخواست گزار علی خان کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ علی خان نامی شہری کی انتخابات کالعدم قرار دے کر نئے انتخابات کرنے…
بیرون ممالک میں 23456 پاکستانی قید ہیں، وزارت خارجہ
Views: 29 اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں بیرون ممالک میں 23 ہزار 456 پاکستانی شہریوں کے قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین ولید اقبال کے زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی…
خیبرپختونخوا میں برفباری اور بارشیں، دو کمسن بھائیوں سمیت 6 افراد جاں بحق
Views: 29پشاور: خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں اور مختلف اضلاع میں ہونے والی برفباری اور بارش کے باعث اموات 6 تک پہنچ گئی، جن میں دو کمسن بھائیوں سمیت تین بچے بھی شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے…
پنجاب اسمبلی کے 2 مزیدآزاد ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل
Views: 32لاہور: پنجاب اسمبلی کے 2 مزیدآزاد ارکان پاکستان مسلم لیگ (ن) کا حصہ بن گئے۔ ذرائع کے مطابق پی پی 180قصور سے کامیاب آزاد امیدوار احسن رضاخان اور پی پی 128جھنگ فور سے کرنل (ر) غضنفر قریشی مسلم لیگ…
مدر آف آل یوٹرن نے ووٹ کو عزت دو کے بجائے بوٹ کو عزت دے دی، عمران خان
Views: 32اسلام آباد: عمران خان نے کہا ہے کہ مدر آف آل ریگنگ یہ تھی کہ پارٹی کو ختم کرنا، بیٹ کا نشان لینا، انتخابی جلسوں تک کی اجازت نہ دینا، مدر آف آل ریگنگ بند ہونی چاہیے، دنیا کے…
سیاسی جماعتوں میں اتفاق نہیں ہوا تو آئین میں اس کا حل موجود ہے، مرتضیٰ سولنگی
Views: 35اسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اگر سیاسی جماعتوں کے درمیان کسی قسم کا اتفاق رائے پیدا نہیں ہوتا تو آئین میں اس کا حل موجود ہے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو…
پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ؛ پی پی امیدوار قادر مندوخیل کیخلاف مقدمہ درج
Views: 40کراچی: عام انتخابات کے دن پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ پر پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے روز پولنگ اسٹیشن کے اندر توڑ…
عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کی گرفتاری، ڈی سی اسلام آباد کے وارنٹ جاری
Views: 38 اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کو ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کے خلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے جس پر ہائی کورٹ نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری…
دھاندلی الزامات؛ ہائیکورٹ کا ٹریبونلز کیلیے الیکشن کمیشن کو 9 ججز کی خدمات دینے سے انکار
Views: 34لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے دھاندلی الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹریبونلز تشکیل کے لیے الیکشن کمیشن کو ججز کی خدمات دینے سے انکار کردیا۔ ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے…
ڈی آئی خان؛ قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک شخص زخمی
Views: 31پشاور: ڈی آئی خان میں لونی پولنگ اسٹیشن سے ڈیوٹی کرکے واپس آنے والی پولیس پارٹی، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور فورسز پر الگ الگ جہگوں پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی…