پاکستان کی خبریں
صدر عارف علوی کے بیٹے اواب کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
Post Views: 24 کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیٹے اواب کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف کی گئی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ الیکشن ٹریبونل نے صدر پاکستان عارف علوی کے صاحبزادے اواب علوی، پی…
طیبہ گل کیس: انسداد ہراسیت محتسب نے جاوید اقبال اور دیگر کو طلب کرلیا
Post Views: 22 اسلام آباد: انسداد ہراسیت محتسب اسلام آباد نے طیبہ گل کو ہراساں کرنے کے الزام پر سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال اور دیگر کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ زرائع کے…
اپیل مسترد، شاہ محمود قریشی الیکشن کے لیے نااہل قرار
Post Views: 22 ملتان: الیکشن ٹریبونل ملتان نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف…
جمشید دستی کی اہلیہ اور زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی منظور
Post Views: 29 ملتان: الیکشن ٹربیونل نے مظفر گڑھ سے پی ٹی آئی کے اُمیدوار جمشید دستی کی اہلیہ نازیہ دستی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ ہائی کورٹس کے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد…
اہلِ کراچی کے لیے خوشخبری، جدید بسوں کی نئی کھیپ پہنچ گئی
Post Views: 21 کراچی: شہر قائد میں رہنے والوں کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ جدید بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سماجی رابطوں کے پلیٹ…
فواد چوہدری کے کاغذات دوبارہ مسترد، نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، اہلیہ بھی نااہل قرار
Post Views: 23 راولپنڈی: فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس لیے جانے کے ساتھ ان کی اہلیہ کو بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل نے فواد چوہدری کی اہلیہ کے…
لگتا ہے ریٹرننگ افسر نے شوقیہ دھڑا دھڑ کاغذات مسترد کیے، الیکشن ٹریبونل
Post Views: 21 کراچی: ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف پی ٹی آئی اور دیگر کو ریلیف ملنے لگا، الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی کے مزید امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں منظور کرلی۔ جسٹس عدنان الکریم میمن…
کوئٹہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Post Views: 67 کوئٹہ شہر و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ…
ڈی آئی خان؛ چیک پوسٹ پر حملے میں خاصہ دار پولیس اہلکار زخمی
Post Views: 72 ڈی آئی خان: نامعلوم افراد کے چیک پوسٹ پر حملے میں خاصہ دار پولیس کے اہلکار زخمی ہو گئے۔ زرائع کے مطابق مغل کوٹ تھانہ تحصیل درازندہ دوماندہ چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس…
مئی واقعات کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل
Post Views: 23 اسلام آباد: حکومت نے 9 مئی واقعات کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی 9 مئی سے متعلق واقعات کا جائزہ لینے سمیت…