پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7384 خبریں موجود ہیں

سسٹم میں ڈیٹا اپ گریڈ کیے بغیر ٹیکس نوٹسز کا اجرا

Post Views: 26 کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سسٹم میں ڈیٹا اَپ گریڈ کیے بغیر ٹیکس نوٹسز کا اجرا کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس بات کا انکشاف پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر کاشف انور ممتاز نے…

شہر قائد کے اہم منصوبے K4 کو اربوں روپوں کا ٹیکہ لگنے سے بچ گیا

Post Views: 27 کراچی: شہر قائد کے اہم منصوبے کے فور کو اربوں روپوں کا ٹیکہ لگنے سے بچ گیا۔ کراچی کو پانی پہنچانے کے منصوبے کے فورکے اہم حصے کلری بگھاڑ فیڈر کو پختہ کرنے کے 27 ارب روپے…

کراچی: پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کی رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ

Post Views: 23 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ مار دیا۔ پولیس کے چھاپے کے وقت پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان گھر پر موجود نہیں…

کراچی: غیرقانونی طور پر تعمیر کی جانیوالی عمارتوں کو گیس، بجلی اور پانی کے کنکشن نہ دینے کا حکم

Post Views: 23 سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں غیرقانونی طور پر تعمیر کی جانے والی عمارتوں کو گیس، بجلی اور پانی کے کنکشن نہ دینے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں غیرقانونی تعمیرشدہ عمارتوں کو بجلی، پانی اور گیس…

کے ایم سی کی جاری ترقیاتی اسکیموں میں گھپلوں کا انکشاف

Post Views: 23 کراچی: کراچی میونسپل کارپوریشن کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی پہلی بار مانیٹرنگ کی گئی، کے ایم سی کی 683 جاری اسکیموں میں سے 201 اسکیموں کا جائزہ لیا گیا جب کہ اربوں روپے کی لاگت سے جاری…

کراچی میں ترقیاتی اسکیموں کیلیے 16.8 ارب روپے کی منظوری

Post Views: 20 کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے کراچی کیلیے ترقیاتی اسکیموں میں 16.8 ارب روپے کی منظوری دے دی اور محکمہ خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضروری کاغذی کارروائیاں مکمل کرکے رقم جاری کرے۔…

الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے، بیرسٹر گوہر

Post Views: 26 پشاور: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن…

بند پڑی پاکستان اسٹیل ملز میں چوریاں، 18 ملین کا نقصان ہوچکا

Post Views: 23 اسلام آباد: عرصہ دراز سے بند پڑی پاکستان اسٹیل مل میں چوریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ جمعے کے روز سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انڈسٹریز اور پراڈکشن کے اجلاس کے دوران سی ای او اسٹیل مل عارف شیخ…

انٹرپارٹی انتخابات کالعدم قرار، پی ٹی آئی بلے کے انتخابی نشان سے محروم ہوگئی

Post Views: 28 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے محفوظ فیصلہ سنادیا…

عام انتخابات 2024 : نواز اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی بھی جمع

Post Views: 25 عام انتخابات 2024 کے لیے ملک کے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز…