پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8040 خبریں موجود ہیں

خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال سمیت ایم کیو ایم رہنماؤں کو سیکیورٹی واپس دیدی گئی

Views: 90کراچی:(روزنامہ جرأت) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کو سیکیورٹی واپس دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کو سکیورٹی واپس دے دی…

mqm

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ملکر کراچی شہر کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں: حافظ نعیم

Views: 111کراچی: (روزنامہ جرأت) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہر سانحے کے بعد پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان نورا کشتی شروع ہو جاتی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان…

hafiznaeem

سیکیورٹی واپس لیکر ہمیں ڈرایا نہیں جاسکتا، مصطفیٰ کمال کا ایک بار پھر کراچی کو وفاقی کنٹرول میں دینے کا مطالبہ

Views: 97(روزنامہ جرأت)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر کراچی کو فوری طور پر وفاق کے کنٹرول میں لینے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا…

mustafakamal

پنجاب میں بسنت سے قبل دفعہ 144 کے تحت سخت پابندیاں عائد

Views: 96لاہور:(روزنامہ جرأت) پنجاب حکومت نے بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد کردیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بسنت کے دوران مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے…

basant1

سانحہ گل پلازہ: سندھ کابینہ نے شہدا کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی

Views: 105کراچی:(روزنامہ جرأت) سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بتایا…

sindhcabinate

سانحہ گل پلازہ: تکنیکی ٹیم کا آخری دورہ مکمل، عمارت کو سیل کرنے کا عمل جاری

Views: 104کراچی:(روزنامہ جرأت) ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔ذرائع سے گفتگو میں ڈی سی نے کہا کہ آج ٹیکنیکل ٹیم آخری بار اندر جائے گی اس کے…

gulplazaseal

کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، شاہد خاقان عباسی

Views: 104کراچی:(روزنامہ جرأت)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سانحہ گل پلازہ کو حکومت کی ناکامی ہے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اپنا کام کرے اور وفاقی حکومت اپنا حصہ ڈالے اور…

shahidkhaqanabbasi

متنازع ٹویٹس کیس: عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

Views: 103اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو متنازع ٹویٹس کیس میں 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کمرہ عدالت میں مختصر فیصلہ سنایا، ایمان…

imaanhadi1

میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں؟ صدر ٹرمپ کا شہباز شریف سے سوال

Views: 102اسلام آباد :(روزنامہ جرأت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیووس میں حالیہ ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان سے سوال کیا، ’میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں‘؟ وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا کہ انہوں…

shehbazmeetingwithtrump

بیوی کو گھورنا،طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا جرم قرار، پارلیمنٹ نے قانون منظور کرلیا

Views: 116(روزنامہ جرأت)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق قانون منظور کرلیا گیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ 2026 منظورکرلیا گیا ہے، جس کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پرہوگا۔ قانون کے تحت…

parliamentsession