پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8040 خبریں موجود ہیں

تشویش کی بات یہ ہے کہ پمز اسپتال میں کوئی ریٹینا اسپیشلٹ ہے ہی نہیں، وزیراعلیٰ کے پی

Views: 96اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بات اڈیالہ سے پمز تک پہنچ گئی لیکن اہل خانہ کو نہیں بتایا گیا، سب سے بڑی تشویش یہ ہے کہ پمز اسپتال میں کوئی ریٹینا اسپیشلٹ…

kpcmsohailafridi

میرے پاس الفاظ نہیں کہ بتا سکوں وزیراعلیٰ بھاٹی واقعے پرکتنی غمزدہ تھیں: عظمیٰ بخاری

Views: 95لاہور:(روزنامہ جرأت) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ بتا سکوں وزیراعلیٰ مریم نواز بھاٹی گیٹ واقعے پرکتنی غمزدہ تھیں۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہاکہ بھاٹی گیٹ پر واقعے سے متعلق…

uzmabukhari

شوہر حق مہر میں لکھی چیزیں اہلیہ کو ادا کرنے کا پابند ہے: چیف جسٹس پاکستان

Views: 99(روزنامہ جرأت)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے شوہر حق مہر میں لکھی چیزیں ادا کرنے کا پابند ہے۔جہیز اور حق مہر کیسز کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔…

justiceyahyaafridi

لاہور بھاٹی گیٹ واقعہ: ایس پی اور ایس ایچ او نے تشدد کیا، بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے کیلئے دباؤ ڈالتے رہے، شوہر کا الزام

Views: 107(روزنامہ جرأت)لاہور بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس افسران نے ان پر تشدد کیا اور بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے…

ghulammurtaza

14سال بعد بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کی پرواز کراچی ائیرپورٹ پر لینڈکرگئی

Views: 101(روزنامہ جرأت)14 سال بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطہ بحال ہوگیا، بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کی پرواز کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔ بنگلا دیش کی قومی ائیرلائن بیمان کی پہلی پرواز ڈھاکا سےکراچی ائیرپورٹ پر…

dhakaairline

’پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں‘، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان

Views: 109(روزنامہ جرأت)بزرگ سیاستدان حاجی غلام احمد بلور نے 86 سال کی عمر میں انتخابی سیاست سے علیحدہ ہوگئے۔ بلور ہاوس میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے میری عمر…

ghulamahmadbalor

لاہور واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب کا 4 افسران کی گرفتاری اور نوکری سے برطرف کرنے کا حکم

Views: 97(روزنامہ جرأت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور واقعے کے ذمہ داروں کو فوری طور پر ملازمت سے برطرف کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ انہیں دوبارہ نوکری نہیں ملے گی۔وزیراعلیٰ…

maryamnawaz

پاک بحریہ نے 14ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان سنبھال لی

Views: 88(روزنامہ جرأت)ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) نیوی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس (سی ٹی ایف-150) کی کمان سنبھال لی۔اعلامیے کے مطابق کمانڈ کی تبدیلی…

paknavy

بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا، ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے: پاکستان

Views: 110اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ بورڈ آف پیس کو ابراہام معاہدے سے جوڑنا غلط فہمی ہے اور پاکستان ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ…

tahirhussain

عمران خان بالکل صحت مند ہیں، انہیں آنکھوں کے معائنے کیلئے اسپتال لیجایا گیا تھا: عطا تارڑ

Views: 93اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی معائنے کے لیے اسلام آباد کے پمز اسپتال لے جانے کی تصدیق کردی۔ سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ…

attatarar