پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8040 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد؛ امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکا، 10 سے زائد افراد جاں بحق

Views: 161(روزنامہ جرأت)اسلام آباد کے ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر روانہ ہوگئیں جبکہ آئی جی اسلام آباد…

imambargah

بھارتی جارحیت کشمیریوں کے حوصلے نہیں توڑسکی،کشمیر جلد آزادی کی نئی صبح دیکھےگا: فیلڈ مارشل

Views: 83(روزنامہ جرأت)سربراہ پاک فوج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا ہےکہ کشمیر جلد آزادی کی نئی صبح دیکھےگا جو اہل کشمیر کی اجتماعی خواہش اور مقدر ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مظفرآباد…

fieldmarshalasim

ڈی آئی خان : ایف سی ہیڈ کوارٹر پر کواڈ کاپٹر سے گولے فائر، حوالدار شہید

Views: 88(روزنامہ جرأت)ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے جس میں حوالدار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے…

quadcopter

ازبکستان کے صدر اسلام آباد پہنچ گئے، صدر مملکت اور وزیراعظم نے استقبال کیا

Views: 87اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے.ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نور خان ایئر بیس پر ازبکستان کے صدر کا پرتپاک…

uzbekpresident

بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیں گے: وزیراعظم

Views: 99مظفرآباد:(روزنامہ جرأت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کو ایسی شکست دی کہ ان کی نسلیں بھی بھول نہ پائیں گی لہٰذا بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیں…

shehbazsharifaddress

پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

Views: 122لاہور:(روزنامہ جرأت) محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور پہلا روزہ…

moon

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

Views: 82(روزنامہ جرأت)آج ملک بھر میں کشمیری عوام کے ساتھ غیرمتزلزل یکجہتی، ان کی جدوجہدِ آزادی اور بے مثال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یوم یکجہتی کشمیر عقیدت، درد اور عزم کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔…

kashmir

دہشت گردی کو صرف طاقت سے نہیں، اسباب ختم کرکے روکا جا سکتا ہے، حافظ نعیم

Views: 90لاہور:(روزنامہ جرأت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو صرف طاقت سے نہیں، اس کے اسباب ختم کرکے روکا جا سکتا ہے۔منصورہ میں جماعت اسلامی کے تربیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حافظ…

hafiznaeemji

پی آئی اے کے کرایوں میں خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان؛ کن مسافروں کو فائدہ ہوگا؟

Views: 89(روزنامہ جرأت)پی آئی اے کی جانب سے کرایوں میں خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا گیا ہے، تاہم اس سے کن مسافروں کو فائدہ ہوگا، اس کی تفصیلات بھی جاری کردی گئی ہیں۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے پیرس…

PIA

عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت

Views: 90(روزنامہ جرأت)بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جب کہ ایف آئی اے کیجانب سے کیس کا چالان مکمل کر لیا گیا۔فارن فنڈنگ کیس…

imrankhancase