پاکستان کی خبریں
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت، وزیراعظم نے روس کا دورہ منسوخ کردیا
Views: 45(روزنامہ جرأت)امریکی و اسرائیلی حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے باعث وزیراعظم شہباز شریف کا روس کا دورہ منسوخ ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا روس کا دورہ منسوخ ہوگیا…
کراچی: امریکی قونصلیٹ پر مظاہرین کا شدید احتجاج، جھڑپوں کے دوران 9 افراد جاں بحق
Views: 48(روزنامہ جرأت)گزشتہ روز ایران پر ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملے کے خلاف کراچی میں مظاہرین نے امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران جھڑپوں میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مظاہرین کی…
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے سے کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت
Views: 44اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے ایران پر اسرائیلی حملے سے علاقائی کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ اعلامیے…
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
Views: 54اسلام آباد: (روزنامہ جرأت)پاکستان نے اپنے پاکستانی شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی۔دفتر خارجہ نے پاکستانی شہریوں کو ایران کے غیرضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کرتے…
حکومت نے ملک میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کردی
Views: 49(روزنامہ جرأت)حکومت پاکستان نے ملک میں ڈرون اڑانے پر پابندی لگادی۔وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک میں کوئی کمرشل اور پرائیویٹ ڈرون نہیں اڑایا جائے گا۔ضلعی مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈرونز اڑانے…
آپریشن غضب للحق جاری ہے، اب تک طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک، 400 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر
Views: 55(روزنامہ جرأت)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان کے آپریشن غضب للحق کے حوالے سے بریفنگ میں کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم اور دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں، دنیا سمجھتی ہے پاکستان…
دہشتگردوں کو ٹھیک ہونے کا موقع دیا ہے، باز نہ آئے تو ختم کردیا جائے گا، رانا ثنا اللہ
Views: 54اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی دراندازی کا پاکستانی مسلح افواج نے بہترین جواب دیا، دہشتگردوں کو موقع دیا گیا ہے کہ وہ ٹھیک ہوجائیں، دہشتگرد…
روس نے پاک افغان کشیدگی ختم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
Views: 49ماسکو: (روزنامہ جرأت)روس نے افغانستان اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ سرحد پار جھڑپیں فوری طور پر بند کریں اور اپنے اختلافات سفارتی ذرائع سے حل کریں۔روسی خبر رساں ایجنسی ریا نووستی کے مطابق روسی وزارت خارجہ…
بھارت کو دیے گئے منہ توڑ جواب ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘ کو 7 برس مکمل
Views: 46(روزنامہ جرأت)پاکستان کی جانب سے بھارت کو اس کی اشتعال انگیزی پر دیے گئے منہ توڑ جواب ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 7 برس مکمل ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افواج پاکستان کی…
پکتیا میں 5افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا، ویڈیو وائرل
Views: 52(روزنامہ جرأت)پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کا بھرپور اور مؤثر انداز میں منہ توڑ جواب جاری ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مسلح افواج نے جنوبی وزیرستان کے مقابل افغانستان کے پکتیا کے علاقے میں…