پاکستان کی خبریں
ایل این جی درآمد بند، سوئی سدرن کا رمضان میں گیس شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ
Views: 39کراچی:(روزنامہ جرأت) سوئی سدرن نے ایل این جی درآمد بند ہونے کے باعث رمضان میں گیس شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سوئی سدرن کی جانب سے گزشتہ سال کا گیس شیڈول بحال کرنے کا فیصلہ…
مس کنڈکٹ کی بنیاد پر 3 سول ججز کو عہدوں سے برطرف کر دیا گیا
Views: 44لاہور:(روزنامہ جرأت)لاہورہائیکورٹ نے مس کنڈکٹ کی بنیاد پر 3 سول ججز کو عہدوں سے برطرف کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کی منظوری کے بعد رجسٹرار کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن…
وزیراعظم سے حافظ نعیم کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات
Views: 34اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے ملاقات کی۔وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ملاقات میں جماعت اسلامی کے وفد میں لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم اور آصف…
پاک افغان اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال: وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس
Views: 35اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں و نمائندگان کا اہم اجلاس جاری ہے۔وفاقی دارالحکومت میں جاری اہم اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف پارلیمانی رہنماؤں کو پاک افغان صورتحال اور خطے بالخصوص مشرق…
سکیورٹی خدشات: امریکا نے پاکستان میں اپنےغیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلالیا
Views: 40(روزنامہ جرأت)امریکا نے سیکیورٹی خدشات کی بنا پر پاکستان میں اپنے غیرہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلانےکی ہدایت جاری کردی۔امریکی سفارتخانے کے مطابق لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانوں کے غیرضروری عملےکو بھی پاکستان چھوڑنے کا حکم دے…
عازمین حج کے لیے پاکستان سے فلائٹ شیڈول جاری
Views: 44(روزنامہ جرأت)عازمین حج کے لیے خوشخبری ہے کہ رواں سال حج پروازوں کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے اور پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی۔سرکاری حج اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 468…
کشیدہ صورتحال، پاکستان سے آج بھی مشرق وسطیٰ کے ممالک کی 116 پروازیں منسوخ
Views: 46(روزنامہ جرأت)پاکستان سے آج بھی یو اے ای ، بحرین، کویت اور قطر سمیت مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کی 116 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق کراچی ائیرپورٹ سے دبئی، ابو ظبی ، قطر، شارجہ، کویت اور بحرین کی…
کراچی میں سیکیورٹی خدشات؛ امریکن قونصلیٹ جانے والے تمام راستے بند
Views: 47کراچی:(روزنامہ جرأت)شہر قائد میں سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکن قونصلیٹ کراچی جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پی آئی ڈی سی چوک سے ایم ٹی خان روڈ سلطان آباد جانے والی سڑک پر کنٹینر…
لپیٹ لپیٹ کر مذمت کرنے کے بجائے کھل کر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کی مذمت کریں،حافظ نعیم الرحمن
Views: 43کراچی:(روزنامہ جرأت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکمرانوں پر زور دیا کہ وہ لپیٹ لپیٹ کر مذمت کرنے کے بجائے کھل کر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کی مذمت کریں۔ان کا کہنا تھا کہ ایران کی جنگ صرف…
پاکستان کے مختلف نجی ٹی وی چینلز سائبر حملوں کی زد میں آگئے
Views: 40(روزنامہ جرأت)پاکستان کے مختلف نجی ٹی وی چینلز سائبر حملوں کا نشانہ بن گئے، بڑے نشریاتی اداروں کی ٹرانسمیشن کو ہیکرز کی جانب سے متاثر کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ملک کی مختلف ویب سائٹس…