عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

لاہور: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے بانی چیئرمین پی مزید پڑھیں

8 فروری کو صرف شیر دھاڑے گا، گھس بیٹھیوں کو اٹھا کر باہر پھینکنا ہے،مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ 8 فروری کو صرف شیر دھاڑے گا عوام کو گھس بیٹھیوں کو اٹھا کر باہر پھینکنا ہے۔ گجومتہ لاہور میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

باہر الزامات لگاتے ، یہاں ریلیف مانگتے ہیں، چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد: چیف جسٹس نے ایک کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ باہر جاکر الزام لگاتے ہیں، یہاں ریلیف مانگتے ہیں۔ ملازمت سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیساتھ جو ہورہا ہے، وہ ملک میں پہلی بار نہیں ہورہا، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کی قراردادوں سے ادارے کا چہرہ مسخ ہوتا ہے۔ سراج الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی چاہتی ہے 8 مزید پڑھیں

شیخ رشید کی 11 مقدمات میں ضمانتیں منظور، ایک مقدمے میں کمرۂ عدالت سے گرفتار

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم اور تحریک انصاف کے 15 کارکنان کی عبوری ضمانتیں منظور ہوگئیں تاہم شیخ رشید کو گیارہ مقدمات میں ضمانت ملنے کے بعد ایک مقدمے میں بھتیجے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن؛ رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری، پی ٹی آئی بھی شامل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی، جس میں پی ٹی آئی بھی شامل ہے۔ زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے پاس اس وقت 166 رجسٹرڈ سیاسی جماعتیں ہیں، جن میں پاکستان مزید پڑھیں

ان‘ کے مخالف کے ساتھ آج جو ہورہا ہے، کل ’ان‘ کے ساتھ بھی یہی ہوگا، بلاول

نوڈیرو: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا ہے کہ آج ’ان‘ کے مخالف کے ساتھ جو ہورہا ہے، کل ’ان‘ کے ساتھ بھی یہی ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ کے شہر نوڈیرو میں خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی

پشاور: تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس سید ارشد علی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا امیدواروں کے انتخابی نشانات تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے انتخابی نشانات تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابی عملے کو ہدایات جاری کردی ہیں .ز رائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز، ڈی آر اوز اور آر اوز کو مزید پڑھیں