پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8040 خبریں موجود ہیں

کے پی میں ابتک رمضان پیکج کا اعلان نہ ہوسکا، ان کیلئے عمران کی آنکھ اور دانت اہم ہیں: عظمیٰ بخاری

Views: 65لاہور:(روزنامہ جرأت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہےکہ کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکج کی تقسیم کا اعلان تک نہیں کرسکی، اس کے لیے بانی کی آنکھ، دانت اور جیل میں آسائشیں اہم ہیں۔ ایک بیان میں…

uzmabukhari

باجوڑ میں خودکش حملہ کرنیوالا خارجی دہشتگرد بھی افغان شہری نکلا، ناقابل تردید شواہد منظرعام پر آگئے

Views: 88(روزنامہ جرأت)پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کا استعمال ہونے سے متعلق مزید ناقابل تردیدشواہدمنظرعام پر پر آ گئے۔16فروری 2026کو باجوڑمیں ملنگی پوسٹ پر خودکش حملہ کرنے والا خارجی دہشتگرد بھی افغان شہری نکلا۔ خودکش حملہ آور…

afghanterrorist

26 نومبر احتجاج کیس؛ علیمہ خان کو 23 فروری کو پیش ہونے کا حکم

Views: 66راولپنڈی:(روزنامہ جرأت)انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں حاضری معافی منظور کرتے علیمہ خان کو 23 فروری پیش ہونے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی۔ عدالت نے…

aleemakhan

وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات، انسداد دہشتگردی اور سرمایہ کاری پر گفتگو

Views: 72(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واشنگٹن میں اہم ملاقات کی ہے۔مارکو روبیو کی جانب سے سوشل میڈیا پر ملاقات کی تصویر بھی جاری کی گئی۔ امریکی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے کے…

marcorubiometshehbazsharifandishaqdar

افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے، خواجہ آصف

Views: 72اسلام آباد: (روزنامہ جرأت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران خواجہ آصف نے پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال پر بات…

khawajaasif

نیٹ میٹرنگ سے متعلق وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

Views: 70(روزنامہ جرأت)وفاقی حکومت نے 8 فروری تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری نے 8 فروری 2026 تک جمع شدہ درخواستوں کو پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کرنے کے احکامات…

netmetering

شیخ رشید کی عمرہ جانے کی درخواست پر اہم پیش رفت

Views: 65راولپنڈی:(روزنامہ جرأت)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عمرہ جانے کے لیے اپیل جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی گئی۔ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے دو ججز جسٹس جواد حسن اور جسٹس طارق محمود باجوہ نے درخواست منظور کی۔سابق…

sheikhrasheed

کراچی: رہائشی عمارت میں گیس لیکیج دھماکہ، 15 افراد جاں بحق، 13 زخمی

Views: 63کراچی:(روزنامہ جرأت)شہر قائد کے علاقے گل رعنا کالونی سولجر بازار میں ایک گھریلو عمارت میں گیس سلنڈر دھماکہ کے نتیجے میں چھت گر گئی، جس سے بچی سمیت 15 افراد جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہو گئے۔حادثہ گلی…

karachigasblast

اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان

Views: 58اسلام آباد: (روزنامہ جرأت)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے ہم پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ناصر عباس نے کہا کہ ممبران اسمبلی نے…

allamanasirabbas

رمضان کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل پہلا روزہ ہوگا

Views: 55پشاور:(روزنامہ جرأت) رمضان کا چاند نظر آگیا ہے اور کل پہلا روزہ ہوگا، اس کا حتمی اعلان کچھ دیر میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں، اجلاس میں مرکزی و زونل…

halalcommittee1