پاکستان کی خبریں
خیبر پختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک
Views: 47راولپنڈی:(روزنامہ جرأت)خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 30 مارچ 2026ء کو خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں…
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ اہم دورے پر چین روانہ
Views: 34(روزنامہ جرأت)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ اہم دورے پر چین روانہ ہوگئے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار چینی وزیر خارجہ کی دعوت پر بیجنگ پہنچیں گے جہاں دونوں رہنما پاک چین دو…
ایوان صدر میں اہم اجلاس، صوبوں کی مخالفت پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ
Views: 35اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) ایران، امریکا جنگ کے معاشی اثرات سے کمزور طبقات کو بچانے اور معاشرتی طور پر پسماندہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے پیر کو ایوان صدر میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملک…
خیبر پختونخوا میں شدید بارشیں، گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے 8 بچے اور خاتون جاں بحق
Views: 37پشاور:(روزنامہ جرأت)خیبر پختونخوا میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے اب تک 9 افراد جاں بحق جبکہ 47 افراد زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے 25 مارچ سے اب تک…
مشرق وسطیٰ کی صورتحال: صدر نے اہم اجلاس طلب کرلیا، وزیراعظم، وفاقی وزراء اور عسکری قیادت شریک ہوگی
Views: 35(روزنامہ جرأت)مشرق وسطیٰ کی صورت حال اور پاکستان کی ثالثی کے معاملے پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم…
خاران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی گرفتار
Views: 33کوئٹہ:(روزنامہ جرأت)بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے فتنتہ الہندوستان کے خلاف آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس…
آپریشن غضب للحق سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں65 فیصد کمی
Views: 41(روزنامہ جرأت)افغانستان میں رواں سال 26 اور 27 فروری کی درمیانی شب دہشتگردوں کےخلاف آپریشن غضب للحق شروع ہونے کےبعد خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں 65 فیصد کمی آگئی۔سرکاری دستاویز کے مطابق رواں سال آپریشن غضب للحق سے…
زمین میں امن نہیں رہنا، نیوکلیئر جنگ کے کافی خدشات ہیں: سامعہ خان کی پیشگوئی
Views: 37(روزنامہ جرأت)پاکستان کی نامور ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے پیشگوئی کی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں پاکستان کا کلیدی کردار رہے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان…
وزیراعظم اور صدر ایران کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، امن کوششوں پر ایک گھنٹے تک تفصیلی تبادلہ خیال
Views: 37اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔وزیر اعظم سے جاری اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی گفتگو ایک گھنٹے سے زائد تک جاری رہی جس…
حافظ نعیم الرحمان کا حکومت سے پیٹرول پر لیوی ختم کرنے کا مطالبہ
Views: 35کراچی:(روزنامہ جرأت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے پیٹرول پر لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کفایت شعاری کا درس دینے والے ایک…