پاکستان کی خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب کا تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
Views: 32(روزنامہ جرأت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کے بعد اب اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، اسپیڈو بس کے مسافروں کو ٹکٹ…
پیٹرول مہنگا: جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، عوام کو ریلیف فراہم کیا جائیگا، مریم اورنگزیب
Views: 36لاہور:(روزنامہ جرأت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کہا ہےکہ جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے اسی عزم اور حکمت کے ساتھ ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ سماجی رابطے…
پیٹرول مہنگا ہونے کے اثرات، ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 60 فیصد اضانے کا اعلان
Views: 40کراچی:(روزنامہ جرأت)پاکستان گڈز الائنس نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرائے 60 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا۔صدر پاکستان گڈز الائنس ملک شہزاد نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہیں، اس…
پیٹرول بم نامنظور، حافظ نعیم الرحمن کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان
Views: 35(روزنامہ جرأت)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے عوام پر پیٹرول بم قرار دیا ہے اور ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان…
بنوں میں خوارج کا تھانے کے باہر خودکش حملہ، 5 شہری شہید، 4 زخمی
Views: 31پشاور:(روزنامہ جرأت)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے تھانہ ڈومیل پر خوارج کے بزدلانہ خودکش حملے میں 5 شہری شہید جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئی۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے تھانے کے باہر سول آبادی کو نشانہ بنایا، خودکش…
وفاقی حکومت کا صوبوں سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں حصہ ڈالنے کا مطالبہ
Views: 40(روزنامہ جرأت)وفاقی حکومت نے صوبوں سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں حصہ ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلی اور وزیر اعلیٰ گلگت…
مشرق وسطیٰ تنازع: امریکی قیادت کے ساتھ قریبی رابطے اور مسلسل سفارتی مشاورت میں مصروف ہیں، پاکستان
Views: 45اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہےکہ پاکستان امریکی قیادت کے ساتھ قریبی رابطے اور مسلسل سفارتی مشاورت میں مصروف ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ…
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک
Views: 46راولپنڈی:(روزنامہ جرأت)سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کے لیے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گرد ہلاک کردیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم اپریل 2026ء کو…
ملکی سطح پر تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبر ، وزیرستان کے کنویں سے پیداوار شروع
Views: 42(روزنامہ جرأت)ملکی سطح پر تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبر سامنے آئی ہے جب کہ وزیرستان بلاک میں اسپن وام-1 کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی پیداوار شروع ہوگئی۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اسپن وام-1…
سندھ بھر میں4 اپریل کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری
Views: 44(روزنامہ جرأت)سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شہید بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 4 اپریل بروز ہفتہ ’قائد عوام‘ ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 47ویں…