پاکستان کی خبریں
بلاول بھٹو سندھ حکومت کے جہاز پرگھوم سکتے ہیں تو یہ حکومت پنجاب کا جہاز ہے، مریم کی مرضی: عظمیٰ بخاری
Views: 47لاہور:(روزنامہ جرأت) پنجاب اسمبلی میں صوبائی حکومت کے ہوائی جہاز خریدنے کے معاملے کی بازگشت ہوئی۔ پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران محکمہ اطلاعات سے متعلق امور زیر بحث آئے تاہم ماحول اس وقت کشیدہ ہوگیا جب پیپلز…
وزیرِ اعظم کی مانسہرہ میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے گھر آمد
Views: 39(روزنامہ جرأت)وزیرِ اعظم شہباز شریف فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی قیادت کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے گھر مانسہرہ گئے۔وزیرِ اعظم نے شہید کی والدہ، اہلیہ…
عمران خان کو اسپتال منتقل کیوں نہ کیا جاسکا اور علیمہ خان نے کس پر مخالفت کی؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی
Views: 37اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین تک رسائی سے متعلق اہم اندرونی تفصیلات سامنے آگئیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان سے رابطہ کیا اور 14 فروری کو…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں مقرر کرنے کی ہدایت
Views: 36اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ…
بنوں سے اغوا ہونے والے تین سرکاری اہلکاروں کی لاشیں برآمد
Views: 34ڈی آئی خان:(روزنامہ جرأت)بنوں سے اغوا ہونے والے تینوں سرکاری اہل کاروں کی لاشیں مل گئیں، جو آپس میں سگے بھائی تھے. ایس ایچ او کینٹ بنوں کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں نماز کے دوران تین بھائیوں…
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، فتنہ الخوارج اورفتنہ الہندوستان کے 34 دہشتگردہلاک
Views: 40(روزنامہ جرأت)سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھارتی پراکسیز فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف مختلف کارروائیوں میں 34 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حالیہ دنوں انٹیلی…
وزیرِ تعلیم کا اسکول سے باہر بچوں کےلیے ملک بھر میں “نو چائلڈ لیفٹ بیہائنڈ” مہم کا اعلان
Views: 37(روزنامہ جرأت)وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی نے پریس کانفرنس میں ملک بھر میں “نو چائلڈ لیفٹ بیہائنڈ” مہم کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بھی بچہ تعلیم کے میدان میں پیچھے نہیں رہنا چاہیے۔انہوں…
عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ انہیں نظر نہیں آرہا: علیمہ خان
Views: 34راولپنڈی:(روزنامہ جرأت) علیمہ خان کا کہنا ہے عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ انہیں نظر نہیں آرہا ، میرے ڈاکٹروں کو مجھ تک رسائی دی جائے۔عمران خان سے ملاقات نہ کرائے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے اپنی بہنوں…
علی امین سے سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق وزیراعلیٰ کے پی کا ردعمل سامنے آگیا
Views: 37اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے علی امین گنڈا پور سے سیکیورٹی واپس لینے کے معاملے پر ردعمل دیا ہے۔گزشتہ روز، علی امین گنڈا پور نے صوبائی حکومت کی جانب سے سیکیورٹی واپس لیے جانے کی…
خیبر میں پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں افغان چیک پوسٹ تباہ
Views: 37(روزنامہ جرأت)ضلع خیبر میں پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس پر سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جواب دیتے ہوئے طالبان کی جارحیت کو خاموش کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف کے ترجمان…