کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کی تعارفی تقریب

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کے بارہویں ایڈیشن کی تعارفی تقریب ایکسپو سینٹر میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے موقع پر افواج پاکستان کے رائفل ڈرل کی جانب سے پیشہ ورانہ تربیت کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا۔ دفاعی نمائش مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کی کاز لسٹ؛ بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر نہیں کی گئی

پشاور:ہائی کورٹ نے مقدمات کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کردی، جس میں بشریی بی بی کی درخواست کی سماعت شامل نہیں ہے۔ زرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست 18 مزید پڑھیں

9 مئی ریڈیوپاکستان حملہ؛ روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم

پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان کی عمارت پرحملہ کرنے والے روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت پشاور نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، شعیب شاہین سمیت متعدد رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

اسلام آباد:24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے پیش نظر پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی، پولیس کے چھاپوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام پر آگئیں۔ زرائع مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر ٹل گئی

اسلام آباد:سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں جاری ہے، تاہم بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر پر فرد جرم تیسری بار بھی ٹل گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج مزید پڑھیں

سابق سینیٹر اور ممتاز صنعتکار الیاس احمد بلور انتقال کرگئے۔

سابق سینیٹر اور ممتاز صنعتکار الیاس احمد بلور انتقال کرگئے۔ مرحوم سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور، بشیر احمد بلور اور عزیز احمد بلور کے بھائی جبکہ غضنفر احمد بلور کے والد تھے۔ مرحوم کا نماز جنازہ کل بروز اتوار مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں پاکستانی حکام کے ساتھ معاشی امور پر بات چیت کو مثبت قرار دیا گیا۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کو موجودہ قرض مزید پڑھیں

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا ایرانی قونصلیٹ کا دورہ، ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات

پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ایرانی قونصلیٹ کا دورہ کیا اورایرانی قونصل جنرل سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ایران کا مضبوط مؤقف قابلِ تعریف ہے۔ مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیا

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کا استعمال غیرشرعی قراردے دیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک رسائی دینے والے مزید پڑھیں