پاکستان کی خبریں
ایک مائنس ہوا تو کوئی بھی باقی نہیں رہے گا، حالات آپ کے کنٹرول میں نہیں آئیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
Views: 100اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اگر ایک مائنس ہوا تو اس کے بعد ایک بھی باقی نہیں رہے گا، حالات آپ کے کنٹرول میں نہیں آئیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے…
مہنگے کپڑے، گھروں، گاڑیوں کی نمائش کرنیوالے ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے
Views: 130سوشل میڈیا پر گوشوارہ کم ظاہرکرنے والے 30 افراد کو نوٹس جاری کرچکے ہیں، سمگلنگ کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ بھی اب تھمنے والا نہیں ہے؛ چیئرمین ایف بی آر کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد : چیئرمین ایف بی…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوئٹہ میں بلدیاتی الیکشن کے التوا کی درخواست مسترد
Views: 64الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی کوئٹہ میں بلدیاتی الیکشن کے التوا کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی الیکشن التوا کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں…
کراچی میں ہزاروں کیمرے، گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چھننا کم نہ ہوئیں
Views: 96کراچی: شہر بھر میں سیف سٹی کیمروں اور ہزاروں کی تعداد میں دیگر کیمروں کی تنصیب کے باوجود شہریوں کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چھننے اور چوری ہونے کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں برس ماہ نومبر تک…
پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر جتنی کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار
Views: 119لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر جتنی کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے فہمید نواز کی درخواست پر سماعت کی جس میں انہوں نے…
خیبرپختونخوا میں نیا نظام متعارف، گاڑی کا نمبر اب شہری کی ملکیت ہوگا
Views: 130پشاور:خیبرپختونخوا میں نیا نظام متعارف کروا دیا گیا جس کے تحت اب گاڑی کا نمبر گاڑی کے بجائے شہری کی ملکیت ہوگا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے باضابطہ طور پر ’’پرسںلائزڈ رجسٹریشن مارک سسٹم‘‘ کا اجراء کر دیا۔ نئے…
’پانی سے گھبرانا نہیں ہے۔۔۔ اگلے منگل دوبارہ آؤں گی‘: منگل کی رات اڈیالہ جیل کے باہر کیا ہوتا رہا؟
Views: 95راولپنڈی پولیس کی جانب سے منگل کو رات گئے واٹر کینن کے استعمال کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر موجود سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے اپنا احتجاجی دھرنا ختم کر دیا…
پاکستان میں کرپشن کا ’تاثر‘ اور حقائق: ٹرانسپرنسی سروے اور آئی ایم ایف رپورٹ میں کِن خامیوں کی نشاندہی کی گئی؟
Views: 105غیر سرکاری تنظیم ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے حال ہی میں پاکستان کے حوالے سے ’نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے‘ کا اجرا کیا ہے جس میں اخذ کیے گئے بہت سے نتائج میں سے ایک یہ ہے کہ پاکستان کے ’66…
پاکستان میں آٹو کمپنیاں گاڑیوں پر لاکھوں روپے کے ڈسکاؤنٹ اور آسان قرضوں کی آفرز دینے پر کیوں مجبور ہوئیں؟
Views: 207یہ کچھ زیادہ پرانی بات نہیں جب پاکستان میں نئی گاڑی کی فوری ڈیلیوری کے لیے شہریوں کو اُون منی (یعنی بروقت ڈیلیوری کے لیے اضافی رقم کی ادائیگی) دینا پڑتی تھی۔ اگرچہ قانوناً کمپنیاں 60 روز کے اندر…
صدر مملکت نے انڈونیشیا کے صدر کو نشان پاکستان سے نواز دیا
Views: 96اسلام آ باد:صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کو نشان پاکستان سے نواز دیا اور دونوں رہنماؤں نے امن، استحکام اور خوش حالی کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق…