پاکستان کی خبریں
باجوڑ میں بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی
Post Views: 32 خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں صدیق آباد پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر ناؤگئی اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق…
اسلام آباد: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں روکنےکیلئے ڈرون کیمروں کے استعمال کا فیصلہ
Post Views: 29 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں روکنےکےلیےجدید ٹیکنالوجی استعمال کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ذیشان حیدر کے مطابق ٹریفک پولیس ڈرون کیمروں کی مدد سے ٹریفک قوانین پرعمل…
چنگ چی رکشوں پر پابندی کے خلاف درخواست پر سندھ حکومت و کمشنر کراچی کو نوٹسز
Post Views: 23 کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے شہر کی مرکزی شاہراہوں پر چنگ چی رکشوں پر پابندی کیخلاف درخواست پر سندھ حکومت، کمشنر کراچی، سیکریٹری ٹرانسپورٹ و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائیکورٹ میں شہر کی مرکزی شاہراہوں پر چنگ چی…
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Post Views: 35 اسلام آباد:شہر قائد سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آ گئی، جس کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی حکومتی درخواست منظور کرتے ہوئے اپنا فیصلہ نوٹیفکیشن کے…
عمران خان کی پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی ہدایت
Post Views: 21 راولپنڈی:عمران خان نے پارٹی قیادت کو دس محرم کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی ہدایت کردی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے قریب اپنی بہنوں کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
Post Views: 23 لاہور:جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں ذرا سی ہلچل پر سارا بوجھ عوام پر منتقل کر دیا گیا۔ سماجی رابطے…
اسٹاک ایکسچینج کا نیا ریکارڈ؛ تاجر و سرمایہ کار ملکی ترقی میں بھرپور ساتھ دے رہے ہیں، وزیراعظم
Post Views: 23 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاجر و سرمایہ کار ملکی ترقی میں بھرپور ساتھ دے رہے ہیں۔ نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کے پہلی بار 128,000 کی…
مستونگ: فتنہ الہندوستان کا بینکوں اور دیگر دفاتر پر حملہ، نوجوان جاں بحق، 7 زخمی
Post Views: 20 مستونگ میں فتنۃ الہندوستان کے مسلح دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں لڑکا جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 3…
26ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ پہلے کیا جائے، جسٹس منصور کا جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کے دوران اعتراض
Post Views: 20 اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم پر فیصلہ پہلے کرنے کا مطالبہ کردیا، جسٹس منیب پی ٹی آئی کے دو ممبران نے بھی حمایت کردی۔زرائع کے…
ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی اندھادھند فائرنگ؛ 2 ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق
Post Views: 27 پشاور:نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے 2 اہل کار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل لکی مروت میں غزنی خیل لونگ خیل روڈ پر نامعلوم مسلح…