اسلام آباد ہائیکورٹ؛ العزیزیہ ریفرنس فیصلہ کالعدم قرار دینے کی نیب استدعا مسترد، کیس میرٹ پر سننے کا فیصلہ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس کو میرٹ پر سننے کا فیصلہ سناتے ہوئے نیب کی جانب سے کیس احتساب عدالت ریمانڈ بیک کرنے اور ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی کی استدعا مسترد کردی۔ العزیزیہ اسٹیل ملز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا

لاہور: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے آئینی درخواست پی ٹی آئی اور سابق چئیرمین عمران خان کی جانب سے دائر مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ زیادتی؛ وزیراعظم نے معاملہ امریکا کے سامنے اٹھانے کا حکم دیدیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے دہشت گردی کے حوالے سے امریکی رپورٹ مسترد کردی۔ ترجمان دفتر ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی اور اس کی مالی معاونت کے خلاف جو اقدامات کئے انہیں دنیا نے تسلیم کیا. مزید پڑھیں

فروری سے زیادہ سردی دسمبر میں ہوتی ہے، الیکشن 8 فروری کو ہی ہیں: وزیر اطلاعات

کراچی: نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہےکہ مولانا فضل الرحمان اس سے پہلے سردی کی بات کرتے تھے، دسمبر میں بھی انتخابات ہوئے ہیں اور فروری سے زیادہ سردی دسمبر میں ہوتی ہے لہٰذا الیکشن 8 فروری کو مزید پڑھیں

آج اسرائیل کو نہ روکا گیا تو کل پاکستان کو بھی نشانہ بنائے گا، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آج اسرائیل کو نہ روکا گیا تو کل پاکستان کو بھی نشانہ بنائے گا۔ اسلام آباد میں غزہ یکجہتی کیمپ سے سراج الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

صحبت پور؛ مزدوروں کے کیمپ کے قریب دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 4 زخمی

صحبت پور: بلوچستان میں حسن آباد کے علاقے میں میں تعمیراتی کام کرنے والے مزدوروں کے کیمپ کے قریب دھماکا ہوا، جس میں پولیس اہل کاروں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے زخمی ہولے والے مزید پڑھیں

عدالتی حکم پر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج

اسلام آباد: عدالت کے حکم پر سابق وزیر شیریں مزاری نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا میمورنڈم جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے: پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اورپاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت 1967 سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا مزید پڑھیں