پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف کرپشن رپورٹ: ذمہ داروں کیخلاف کارروائی نہ ہونے پر سینیٹ کمیٹی حکومت پر برہم

Views: 149اسلام آباد: سینیٹ خزانہ کمیٹی نے پاکستان میں کرپشن اور گورننس سے متعلق آئی ایم ایف کی رپورٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں پر سخت سوالات کی بوچھاڑ کردی اور اظہار برہمی کرتے ہوئے پوچھا…

نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی ورکشاپ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی شرکت، عمران خان کی ناراضگی اور وضاحتیں: ’ہمارے لوگ پہلے بھی اس کا حصہ رہے ہیں‘

Views: 22429 نومبر کو اسلام آباد کی نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی میں 27ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں اراکین پارلیمنٹ، سینئر سول و ملٹری افسران، تعلیمی اداروں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس کانفرس میں…

جن لوگوں کا سیاست میں کام نہیں، وہ بھی مداخلت کررہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

Views: 220پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جن لوگوں کا سیاست میں کام نہیں ہے، وہ پھر بھی مداخلت کررہے ہیں۔ پولیس فورس اور سول افسران کے مشترکہ دربار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے…

عافیہ امریکی شہری ہیں سزا بھی وہیں ہوئی، امریکی نظام میں مداخلت نہیں کرسکتے:ایڈیشنل اٹارنی جنرل

Views: 201اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے 20 جنوری تک مکمل بریفنگ طلب کرلی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ عافیہ امریکی شہری ہیں انہیں…

پنجاب حکومت نے کائٹ فلائنگ آرڈیننس 2025ء جاری کردیا

Views: 198لاہور سمیت صوبے بھر میں مشروط بسنت منانے کا اعلان، مقررہ جگہوں اور اوقات میں پتنگ بازی کی اجازت ہوگی، 18 سال سے کم عمر پتنگ بازی نہیں کر سکیں گے لاہو ر: پنجاب حکومت کی جانب سے کائٹ…

ملک کا موجودہ معاشی ڈھانچہ 25 کروڑ آبادی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا

Views: 194ملک میں سرمایہ کاری کاماحول انتہائی خراب، ،مقامی سرمایہ کار بیرونِ ملک جا رہے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک اور ایس آئی ایف سی کا انکشاف کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک اور ایس آئی ایف سی نے انکشاف کیا ہے کہ…

گورنر راج کی دھمکیاں لگانے والے کل کی بجائے آج گورنر راج لگا لیں اور پھر دیکھیں ان کے ساتھ ہوتا کیا ہے:عمران خان

Views: 224ہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ وہ فرنٹ فٹ پر آ کر کھیلتا رہے، سہیل آفریدی جو بھی کر رہا ہے اسے جاری رکھے میں اس کی مکمل حمایت کرتا ہوں، عمران خان کا پیغام راولپنڈی: عمران خان…

وزیراعلیٰ پنجاب نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دیدی

Views: 181اہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں فروری 2026 تک اعزازیہ کارڈ کے اجرا کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی…

پی ٹی آئی نے کچھ ٹھان لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج کی ٹھان لی گئی ہے: فیصل واوڈا

Views: 200سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے کچھ ٹھان لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج کی ٹھان لی گئی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو…

شہری فی لیٹر پیٹرول پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

Views: 156پاکستانی شہریوں کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر دیے جانیوالے ٹیکس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن نے فی لیٹر پیٹرول قیمت میں 37 فیصد ٹیکسز شامل ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق…