پاکستان کی خبریں
حکومت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن میں اختلافات کی وجہ سے تاخیر کی افواہیں مسترد کردیں
Views: 211اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سویلین اور ملٹری قیادت کے درمیان تعلقات میں دراڑ آنے کی قیاس آرائیوں کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے دعوے ’’بے بنیاد‘‘ اور ’’گمراہ کن‘‘ ہیں۔ سابق پرنسپل سیکرٹری…
پاکستان اور ریاستی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا گیا
Views: 192اسلام آباد : پاکستان اور ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم چلانے والے اکاؤنٹس بھارت، وسطی ایشیا اور بھارت سے چلائے جارہے ہیں ان میں سے 33 سرگرم ہیں۔ تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے 22 سوشل میڈیا اکاؤنٹس فتنہ الخوارج…
جج کے بیٹے کی گاڑی سے دو بچیوں کی ہلاکت کا معاملہ;ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Views: 114جج کے بیٹے کی گاڑی سے دو بچیوں کی ہلاکت کا معاملہ; اسلام آباد پولیس نے ملزم ابو زر کو مقامی عدالت پیش کر دیا. ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کے کم عمر صاحبزادے…
معرکہ حق میں کامیابی پاک فضائیہ کی بہترین کارکردگی کا مظہر ہے: ائیر چیف مارشل
Views: 113ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے آپریشن بنیان مرصوص میں ہم نے دشمن کو شکست دی، 10 مئی کو دشمن کے ڈیفنس سسٹم کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ…
9 مئی حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 18 افراد اشتہاری قرار
Views: 119راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18 غیر حاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیے گئے ملزمان میں شبلی…
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 63,970 جرمانے عائد، ہزاروں گاڑیاں ضبط
Views: 162پنجاب ٹریفک پولیس کی جانب سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے بھر میں تقریباً 63,970 گاڑیاں اور موٹر سائیکلوں پر چالان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان چالانوں کے نتیجے میں تقریباً 8 کروڑ 42 لاکھ 90 ہزار…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس؛ قومی کمیشن برائے اقلیت حقوق بل 2025 کثرت رائے سے منظور
Views: 81اسلام آباد:پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قومی کمیشن برائے اقلیت حقوق بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، 160 اراکین نے تحریک کی حمایت اور 79 اراکین نے مخالفت کی جبکہ شدید نعرے بازی کے بعد اپوزیشن…
’پاکستان میں پلے بڑھے یہاں رزق کمایا‘، گرفتار افغان دہشتگرد کا بیان سامنے آگیا
Views: 186پنجاب کے ضلع تلہ گنگ سے گرفتار کیے جانے والے افغان دہشتگرد کا بیان سامنے آگیا۔ افغان شناخت یافتہ دہشتگرد نے ویڈیو بیان میں اپنا نام قاسم عرف حسن بتایا اور کہا کہ ’میری قوم دلوذی اور میں افغانستان…
تینوں صوبوں سے افغان شہریوں کو نکالا جا رہا ہے، لیکن کے پی میں تحفظ دیا جارہا ہے: محسن نقوی
Views: 158وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہےافغان ہمارے مہمان تھے لیکن اب ہمارے مہمان نہیں ہیں، افغان شہریوں سے درخواست ہے کہ آپ لوگ خود عزت سے واپس چلے جائیں، ملک بھر سے افغان باشندوں کو ہر صورت واپس…
بنوں ; نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
Views: 182بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار قتل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ آج بنوں میں پولیس اہلکار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے بیان…