پاکستان کی خبریں
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا
Views: 27اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کیے گئے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا بھاںڈا پھوڑ دیا، بھارتی فوج نے دعویٰ کیا کہ…
وزیراعظم اگر رابطہ نہیں کرتے تو لانگ مارچ شروع کریں گے، ریلیف دینا ہوگا، حافظ نعیم
Views: 19لاہور:(روزنامہ جرأت) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف واپس آچکے ہیں، اگر حکومت نے رابطہ کرکے عوام کو ریلیف نہ دیا تو جماعت اسلامی اپنا لانگ مارچ شروع کرے گی، پیٹرولیم…
ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے
Views: 16اسلام آباد: (روزنامہ جرأت)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج شام 5 بجے ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ذرائع کے مطابق ملکی سیکیورٹی صورتحال، اہم قومی امور اور دیگر امور پر بریفنگ متوقع ہے۔…
وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم جلاس طلب
Views: 22اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے کے فیصلے پر مشاورت کے لیے ایوان صدر میں آج شام اجلاس…
پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک
Views: 19(روزنامہ جرأت)پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق پاکستان نے آپریشن غضب للحق کے تسلسل میں افغانستان میں فضائی کارروائی کی اور 2 مقامات پردہشتگردوں کے کیمپوں…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
Views: 20(روزنامہ جرأت)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 89 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 400…
لاہور میں 10 دن بسنت منائے جانے کی منظوری دے دی گئی
Views: 20(روزنامہ جرأت)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے زندہ دلان لاہور کے لئے بڑی خوش خبری کا اعلان کردیا جب کہ لاہور میں 10 دن بسنت منائی جائے گی، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی۔25 سال کے تعطل کے…
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
Views: 19سوات: (روزنامہ جرأت)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا.زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ حکام کا کہنا ہے…
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
Views: 21اسلام آباد: (روزنامہ جرأت)افغانوں کے منسوخ شناختی کارڈ بحال کرنے کے لیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ…
گینگ ریپ کا شکار غیر ملکی خاتون کی جہلم میں شادی کا انکشاف، طلاق نامہ منظر عام پر آگیا
Views: 22(روزنامہ جرأت)گینگ ریپ کا شکار غیر ملکی خاتون ڈیانا کی ماضی میں پاکستان کے شہر جہلم میں شادی کا انکشاف ہوا ہے جب کہ اس کا طلاق نامہ منظر عام پر آگیا۔زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون ڈیانا کا…