پاکستان کی خبریں
حکومت ریلیف کا ڈراما اور پیٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے، حافظ نعیم
Views: 18لاہور: (روزنامہ جرأت)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت ریلیف کا ڈراما بند اور پیٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے.پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم لیوی ختم اور پالیسی ریٹ کم کرنے…
ملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
Views: 16اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) ملک میں دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کے خدشات کے ساتھ کئی علاقوں میں سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری…
مردان میں پولیس چوکی پر حملہ، دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی
Views: 17پشاور:(روزنامہ جرأت) مردان میں پولیس چوکی سری بہلول پر دستی بم حملہ ناکام بنادیا گیا۔ چوکی پر تعینات اہل کاروں کی بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک جبکہ 3 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع…
پنجاب پولیس نے مجھے اغوا کیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا، سہیل آفریدی کا الزام
Views: 18(روزنامہ جرأت)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے الزام لگایا ہےکہ پنجاب پولیس نے انہیں اغوا کیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا۔لکشمی چوک لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ انہوں…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
Views: 20(روزنامہ جرأت)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے 15 ستمبر کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا جس کا اطلاق رات 12 بجے…
لبنانی وزیرداخلہ کی فیلڈمارشل سے ملاقات، خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا
Views: 17(روزنامہ جرأت)لبنان کے وزیر داخلہ نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کا اعتراف کیا ہے۔پاک فوج…
پی ٹی آئی 27 ستمبر ممکنہ لانگ مارچ کیخلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
Views: 16اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو ممکنہ لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا۔عدالت عالیہ نے اپنے محفوظ فیصلے میں حکم دیا کہ کوئی سرکاری افسر کسی احتجاج یا…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز، کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاک
Views: 17(روزنامہ جرأت)مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے کمانڈر نقیب سمیت 9 دہشتگرد ہلاک کردیے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں ضلع مستونگ میں کامیاب…
عدالت نے سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا
Views: 11(روزنامہ جرأت)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی…
میجرعزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
Views: 17(روزنامہ جرأت)جنگ ستمبر1965 کے ہیرو میجر راجا عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور کمانڈر نیشنل…