پاکستان کی خبریں
پاک فضائیہ اپنی آپریشنل تیاری کو ہر سطح پر برقرار رکھے ہوئے ہے، ایئر چیف
Views: 15راولپنڈی:(روزنامہ جرأت) سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پی اے ایف پاکستان کی خودمختاری اور فضائی سرحدوں کے تحفظ کے لیے پوری طرح پرُعزم ہے اور ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے…
جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف ٹرین مارچ کا اعلان
Views: 16(روزنامہ جرأت)جماعت اسلامی نے پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ سے قبل ٹرین مارچ کا اعلان کردیا۔جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مطالبات…
پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی دعوے مسترد کردیے
Views: 15اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی دعوے مسترد کردیے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی بیان سے متعلق سوالات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بے بنیاد بھارتی…
وزیراعلیٰ مریم نواز کو دہشتگردی سے متعلق بیان پر معافی مانگنی چاہیئے، بیرسٹر گوہر کا مطالبہ
Views: 16اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کو دہشتگردی سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہیے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر…
یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا ایئر فورس کے شاہینوں کو خراج تحسین
Views: 22اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) پاکستان بھر میں آج 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ منایا جا رہا ہے۔یہ دن 1965 کی پاک بھارت جنگ کے اس تاریخی فضائی معرکے کی یاد میں منایا جاتا ہے جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے…
مریم نواز چھوٹی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کےلیے خصوصی طیارے پر لندن روانہ
Views: 19(روزنامہ جرأت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف لندن روانہ ہو گئیں۔رپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعلی مریم نواز خصوصی طیارے پر لندن روانہ ہوئیں، مریم نواز شریف لندن میں دو سے تین روز قیام کریں گی۔…
کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطل
Views: 18کوئٹہ:(روزنامہ جرأت) کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 5 اور 6 ستمبر کو کوئٹہ سے روانہ نہیں…
نظام کو ری سیٹ کرنا ضروری ہے، اسکا مقصد حکومت یا کسی سیاسی جماعت کو تبدیل کرنا نہیں: محسن نقوی
Views: 15لاہور:(روزنامہ جرأت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ نظام کو ری سیٹ کرنا ضروری ہے اور اس سے ہمارا مقصد حکومت یا کسی سیاسی جماعت کو تبدیل کرنا نہیں۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن…
15 صوبے بنانے کا حکومتی فیصلہ غلط ہے: مولانا فضل الرحمان
Views: 35خانیوال:(روزنامہ جرأت) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 15صوبے بنانے کا حکومتی فیصلہ غلط ہے۔خانیوال میں جے یو آئی (ف) کے رہنما علامہ اکرام القادری کی عیادت کے موقع پر میڈیا سے…
حکمران عوامی مسائل کے بجائے لندن پر زیادہ فوکس کیے ہوئے ہیں، حافظ نعیم
Views: 15اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت کی احتجاجی تحریک 21 روز سے جاری ہے اور عوام کو ریلیف دلوا کر ہی دم لیں گے۔ حکمران عوامی مسائل کے بجائے لندن…