پاکستان کی خبریں
لانگ مارچ ہر صورت ہوگا اسلام آباد آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Views: 19پشاور:(روزنامہ جرأت) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو ہر صورت اسلام آباد کے لیے نکلیں گے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔ یہ بات انہوں ںے وزیراعلی ہاؤس پشاور میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی…
بنوں میں اغوا ایف سی کے دو اہلکاروں کو شہید کر دیا گیا
Views: 23پشاور:(روزنامہ جرأت) بنوں میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا ہوئے ایف سی کے دو اہلکاروں کو شہید کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ایف سی اہلکاروں کے جسد خاکی تلگئی کے علاقے سے برآمد ہوئے۔ پولیس نے دونوں…
سیکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک
Views: 20(روزنامہ جرأت)سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 37 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔وزارت اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد…
جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما حافظ محمد ادریس انتقال کرگئے
Views: 21لاہور: (روزنامہ جرأت)جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس انتقال کرگئے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق حافظ محمد ادریس چند ہفتوں سے صاحب فراش تھے، انکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا…
اسلام آباد پر دھاوا بولا تو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ
Views: 15لاہور: (روزنامہ جرأت)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا بولا تو انکا اپنا ہی نقصان ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر موجود ہے لہٰذ سختی سے…
ہنگو؛ خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6 شہید جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا
Views: 16پشاور: (روزنامہ جرأت)ہنگو میں خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 6 شہداء کی نمازِ جنازہ پشاور میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کُنڈی، کور…
علیمہ کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی گرفتار
Views: 18لاہور: (روزنامہ جرأت)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج کے پیش نظر جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس…
محسن نقوی اعلیٰ ایرانی قیادت سے ملاقاتوں کے لیے ایران روانہ
Views: 17اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ ہوگئے، جہاں وہ ایرانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ملاقاتوں…
ہنگو؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 6 اہلکار شہید
Views: 24(روزنامہ جرأت)خیبرپختوںخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے خلاف کارروائی کی اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ پاک فوج کے دو افسران سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔…
پیٹرولیم لیوی ہر صورت ختم کرنی پڑے گی، کل سے لانگ مارچ شروع کر رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی
Views: 20(روزنامہ جرأت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی تحریک اب پوری قوم کی آواز بن چکی ہے، پیٹرولیم لیوی ہر صورت ختم کرنی پڑے گی، کل سے لانگ مارچ شروع کر رہے…