پاکستان کی خبریں
بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب
Views: 16(روزنامہ جرأت)مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں 30 ووٹ حاصل کرکے ریاست کے 17ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انتخابی عمل کے دوران پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار…
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے: فیلڈ مارشل
Views: 15راولپنڈی:(روزنامہ جرأت) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں کا مثبت اور بامعنی کردار ضروری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول…
پاک فوج کویتی افواج کو مختلف شعبوں میں معاونت فراہم کریگی، معاہدہ طے پاگیا
Views: 15(روزنامہ جرأت)پاک کویت “پروٹوکول معاہدہ 2026” پر دستخط سے متعلق وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ معاہدے کے تحت پاک فوج کویت کی افواج کو مختلف شعبوں میں معاونت فراہم کرے گی۔وزارت دفاع کے مطابق معاہدے میں تربیت، استعدادِ…
جماعت اسلامی کے پیٹرولیم لیوی کیخلاف دھرنے 13ویں روز بھی جاری، 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
Views: 19(روزنامہ جرأت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی،لاہور اور پشاور میں دھرنے 13ویں روز…
نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا
Views: 18(روزنامہ جرأت)مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے منصب کے لیے نامزد کردیا۔نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے…
اسلام آباد: پمز اسپتال سانحے میں جاں بحق 14 بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں
Views: 14اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) پمز اسپتال سانحے میں جاں بحق 14 بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔ بدھ کی صبح اسلام آباد کے پمز اسپتال کے گائنی وارڈ کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود جھلس…
آج رات ملک گیر ہڑتال کا اعلان کروں گا، اپوزیشن بھی دھرنوں کا ساتھ دیں، حافظ نعیم
Views: 15لاہور:(روزنامہ جرأت) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ وہ آج رات ملک گیر ہڑتال کا اعلان کریں گے، اپوزیشن جماعتیں بھی جماعت اسلامی کے دھرنوں کا ساتھ دیں۔ لاہور کے چیئرنگ کراس پر جماعت اسلامی…
پنجاب کے تمام بڑے سرکاری اسپتالوں کے اطراف فائرہائیڈرنٹس بنانےکا حکم
Views: 16لاہور:(روزنامہ جرأت) پنجاب کے تمام بڑے سرکاری اسپتالوں کے اطراف فائرہائیڈرنٹس بنانےکا حکم دے دیا گیا۔ترجمان محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے مطابق صوبے بھر کے تمام بڑے سرکاری اسپتالوں کے اطراف فائرہائیڈرنٹس بنانےکا حکم دیا گیا ہے جس کے پہلے…
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
Views: 13اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران صدرٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سےنہیں تھا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم بشکیک میں…
اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق
Views: 17اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے، اسپتال حکام نے تصدیق کردی۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔ ابتدائی معلومات…