پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

سریاب خودکش حملہ قابو سے باہر تھا، سیکیورٹی صورتحال سے سیاسی جماعت کو آگاہ کیا تھا، حمزہ شفقات

Views: 46ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ جلسے کا وقت 3 بجے تھا لیکن خودکش دھماکا رات 9 بج کر 45 منٹ پر پیش آیا، خودکش حملہ جلسہ گاہ سے 500 کلو میٹر دور ہوا،…

لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

Views: 43ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کے حملے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق احمد خان کلے کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے مسافر گاڑی پر…

بھارت نے دریاؤں میں مزید پانی چھوڑ دیا، چناب و ستلج میں فلڈ الرٹ جاری، بڑا سیلابی ریلا ملتان میں داخل

Views: 49بھارت کی جناب سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کے باعث دریائے چناب اور ستلج میں اونچے درجے سیلاب ہے جبکہ پہلے سے بھپرے دریائے چناب سے خوفناک سیلابی ریلا ملتان ڈویژن میں داخل ہوگیا، دریائے راوی کے ہیڈ…

شدید زخمیوں کو بغیر ویزا پاکستان منتقل کیا جائے، کےپی اسمبلی میں افغانستان میں زلزلے پر متفقہ قرارداد منظور

Views: 35پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغانستان میں زلزلے سے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حکومت اور اپوزیشن نے متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا ہےکہ افغان بھائیوں کی ہر مکمن مدد اسلامی اور اخلاقی ذمہ داری…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، مختلف علاقے زیر آب، نالہ لئی کے اطراف ہائی الرٹ جاری

Views: 30اسلام آباد میں جاری موسلادھار بارش کے نتیجے میں مختلف علاقے زیر آب آگئے۔ بارش کے باعث اسلام آباد کا سیکٹر جی 11 زیرآب آگیا، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ ندی نالوں میں تغیانی آگئی۔ اسلام…

عافیہ صدیقی کیس؛ جسٹس انعام امین منہاس کا نیا بننے والا بینچ بھی ٹوٹ گیا

Views: 31اسلام آباد:ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کی سماعت کے لیے بنایا گیا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس…

مانسہرہ میں موسلادھار بارش سے برساتی نالہ بپھر گیا، 3 گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں

Views: 30مانسہرہ اور اس کے قریبی علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی۔ موسلا دھار بارش کے بعد برساتی نالہ بپھر گیا جس کے نتیجے میں پانی گھروں اور بازار میں داخل ہوگیا، ایک مکان…

دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

Views: 34دریائے چناب میں ہیڈ تریموں پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے ، پانی کا بہاؤ 4 لاکھ 79 ہزار کیوسک ہو گیا۔ دریائے چناب میں ہیڈ پنجند پر بھی پانی کی آمد میں اضا فہ ہوا ہے مگر…

دنیا سیاسی مفادات کیلئے دہشتگردی کو بطور ہتھیار استعمال کرنیوالے ممالک کے بیانیے کو تسلیم نہیں کرتی: وزیراعظم

Views: 31تیانجن: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دنیا سیاسی مفادات کے لیے دہشتگردی کو بطور ہتھیار استعمال کرنےوالے ممالک کے جھوٹے بیانیے کو تسلیم نہیں کرتی۔ چین کے شہر تیانجن میں جاری 25 ویں ایس سی او سربراہان مملکت…

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، ایس سی او کانفرنس میں جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت

Views: 33ایس سی او کانفرنس میں پاکستان کو بڑی سفارتی کامیابی مل گئی جب کہ اعلامیے میں جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) نے کو جعفر ایکسپریس اور خضدار میں ہونے والے…