پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کی ایران کے صدر سے ملاقات، تعلقات میں مثبت رفتار پر اظہار اطمینان

Views: 48وزیراعظم شہبازشریف نے چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے سربراہان کی کونسل کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی۔ نائب وزیر اعظم و وزیر…

گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر چلاس کے قریب گر کر تباہ

Views: 34چلاس:گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر چلاس تھور کے مقام پر کریش کر گیا جس میں پانچ افراد شہید ہوگئے۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کے مطابق ہمارا ایک ہیلی کاپٹر چلاس تھور کے مقام پر کریش…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

Views: 35حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا جو اگلے 15…

پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے، ہم تاریخی و ثقافتی اعتبار سے ایک دوسرے سے جڑے ہیں: وزیراعظم

Views: 37تیانجن: وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی تیانجن یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وہاں زیر تعلیم پاکستان طلبا سے ملاقات بھی کی۔ چین کی تیانجن یونیورسٹی کی فیکلٹی اور طلبا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا…

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلابی علاقوں کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

Views: 39اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی…

مولانا فضل الرحمن کی انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ سے ملاقات

Views: 36مولانا فضل الرحمن نے انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ سے ملاقات کی۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جمعیت علماء اسلا م پارلیمنٹ کے اندر اور باہر عقیدہ ختم نبوت اوردینی مدارس…

11 لاکھ کیوسک کا ریلا آنے کی پیشگوئی ہے، ہمیں سپر فلڈ کی تیاری کرنی ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

Views: 46وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی پیشگوئی ہے کہ 11 لاکھ کیوسک کا ریلا آئے گا، اس لیے ہمیں سپر فلڈ کی تیاری کرنی ہے۔ کشمور…

دریائے ستلج کے سیلابی ریلوں سے بہاولپور میں7 بند ٹوٹ گئے، ہزاروں ایکڑ فصلیں زیر آب

Views: 44لاہور: دریائے ستلج کے سیلابی ریلوں سے بہاولپور میں 7 بند ٹوٹ گئے جس کے باعث ہزاروں ایکڑ فصلیں زیر آب آگئیں۔ ذرائع کے مطابق دریائے ستلج کے سیلابی ریلوں سے بہاولپور کے مقام پر تحصیل صدر، بستی یوسف…

بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑدیا

Views: 35گوجرانوالہ: پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے سلال ڈیم کے سارے گیٹ کھول دیے ہیں، بھارت سے آنے والا سیلابی ریلا 8 لاکھ کیوسک کا…

جنوبی وزیرستان ; ملک میلہ کے دورے کے دوران مقامی ونگ کمانڈر کا مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ

Views: 40جنوبی وزیرستان اپر کے علاقے ملک میلہ کے دورے کے دوران مقامی ونگ کمانڈر نے علاقے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے بچوں سے ملاقات کی اور ان میں اسٹیشنری کے ساتھ…