پاکستان کی خبریں
مولانا فضل الرحمان کے بھائی کا علی امین گنڈاپور کے چیلنج کو قبول کرنے کا اعلان
Views: 41پشاور: مولانا فضل الرحمان کے بھائی اور سیاسی رہنما انجینیئر ضیاءالرحمان نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کر لیا ہے۔ انجینیئر ضیاءالرحمان نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ علی امین گنڈاپور تمہارا…
وزیر اعلیٰ ہاؤس پنجاب کا ملازم پراسرار طور پر جاں بحق
Views: 31لاہور: وزیر اعلیٰ ہاؤس پنجاب کا ملازم پراسرار طور پر جاتی امراء میں مردہ پایا گیا۔ ذرائع کے مطابق ناصر عنایت نامی ملازم ٹیلی فون آپریٹر تھا جو صبح ڈیوٹی کے لیے جاتی امراء پہنچا تھا۔ ناصر کی لاش…
شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنما اور ڈرائیور کو قتل کردیا
Views: 28شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنما اور ڈرائیور کو قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما اور ان کا ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔…
کراچی چیمبر کے بعد ٹرانسپورٹرز کا بھی ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
Views: 38کراچی:ملک کی تمام ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز نے تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کے سربراہ ملک شیر خان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ…
آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان
Views: 36عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے جس کے باعث ملک میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔…
ہمارا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہے، علی امین گنڈاپور
Views: 30وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت کا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں…
پاکستان اور آذربائیجان کے مابین قانونی تعاون کے معاہدے پر دستخط
Views: 35پاکستان اور آذربائیجان کے مابین قانونہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے باکو کا…
وزیر اعظم کی صدر کے استعفے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید
Views: 30وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری سے استعفیٰ لیے جانے یا آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی خواہش سے متعلق تمام افواہوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور قیاس…
پاکستان کی خاطر متحد ہوں؛ سیاسی جماعتیں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منائیں، شرجیل میمن
Views: 59کراچی:سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان کی خاطر سب متحد ہوں، سیاسی جماعتیں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منائیں۔ جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے اپنے بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات و ماس ٹرانزٹ…
پشاور ہائی کورٹ کا اعظم سواتی کو نیب تفتیش جوائن کرنے کا حکم
Views: 51پشاور:ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو نیب تفتیش جوائن کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے اور بیرونی ملک جانے کی اجازت کے…