پاکستان کی خبریں
بارشوں اور سیلاب سے نقصانات؛ گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 6افراد جان سے گئے
Views: 42اسلام آباد:ملک بھر میں مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے نقصانات تھم نہ سکے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے 14 جولائی تک مرنے…
پنجاب اسمبلی؛ اپوزیشن و حکومتی کمیٹی کے درمیان ملاقاتوں کے بعد ڈیڈ لاک جاری
Views: 35لاہور: پنجاب اسمبلی کی اپوزیشن اور حکومتی کمیٹی کے درمیان ملاقاتوں کے بعد ڈیڈ لاک بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے 26 ارکان کی معطلی کے معاملے میں حکومتی کمیٹی اور حزب اختلاف کے درمیان ملاقاتوں کے بعد…
ریلوے کا جدید ترین بزنس ٹرین متعارف کروانے کا اعلان
Views: 32کراچی:پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی حامل بزنس ٹرین متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف جدید ٹرین کا افتتاح 19 جولائی کو لاہور اسٹیشن پر کریں گے۔ ریلوے حکام کے…
وزیراعظم سے انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع کی ملاقات؛ مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کا عزم
Views: 30اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی، جس میں مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ شہباز شریف نے انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) سیافری سمسودین سے…
فرنٹیئرکانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا آرڈیننس جاری
Views: 25صدر مملکت نے فرنٹیئرکانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ آرڈیننس کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، ایف سی ایکٹ 1915 میں ترامیم…
لیاری میں بلڈنگ گرنے کا واقعہ: ایس بی سی اے افسران سمیت 10 ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا
Views: 26جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے لیاری میں بلڈنگ گرنے اور 27 افراد کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں ایس بی سی اے افسران سمیت 10 ملزمان کو جیل بھیج دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کلثوم سہتو کی عدالت کے روبرو…
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد گورال کی گاڑی کو حادثہ
Views: 33لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس اسجد گورال کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ پیش آیا، انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ز رائع کے مطابق افسوس ناک حادثہ سمندری موٹروے پر پیش آیا جس میں لاہور…
آسان ٹیکس گوشواروں سے تنخواہ دار طبقہ زیادہ مستفید ہوگا، وزیراعظم
Views: 42اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کی سہولت کے لیے ٹیکس گوشواروں کو ڈیجیٹل، مختصر اور مرکزی ڈیٹا بیس سے منسلک کرکے آسان ترین بنا دیا گیا ہے، اب نئے آسان ٹیکس گوشواروں سے تنخواہ…
کراچی ؛کورنگی نمبر چار میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک، دوسرا گرفتار
Views: 33کراچی:کورنگی نمبر چار کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ اس کا ساتھی گرفتار کرلیا گیا۔ ایدھی حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ملزم کی شناخت علی ولد ندیم…
تاجروں اور گڈز ٹرانسپورٹرز کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان؛ وزیر خزانہ نے مذاکرات کی دعوت دیدی
Views: 34کراچی:وفاقی وزیرِ خزانہ نے ملک بھر کے تمام چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کو مذاکرات کے لیے 15 جولائی کو طلب کر لیا۔ کراچی میں اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا…