پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

افغانستان کی سرحد سے خوارج کی دراندازی ناکام؛5 افغان خودکش حملہ آور گرفتار

Views: 23سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 مبینہ خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کو ناکام بنا دیا۔…

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 اراکین کی معطلی کا معاملہ, پنجاب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب

Views: 39لاہور: پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان کی معطلی کے معاملے پر پنجاب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اپوزیشن کے خلاف درخواستوں پر ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ زرائع…

الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کے لیے وزیراعظم کے بڑے فیصلے

Views: 33اسلام آباد:ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے بڑے فیصلے کر لیے، وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ترجیحی بنیادوں پر روزگار کے لیے ایسے لوگوں کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرے گی جو…

پشاور : سینیٹ الیکشن میں سینئر رہنماؤں کو ٹکٹ نہ ملنے پر کارکنوں کی وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی

Views: 35پشاور:سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کے معاہدے کے خلاف پی ٹی آئی کے ناراض امیدواروں نے دست بردار ہونے سے انکار کردیا، مسئلہ حل نہ ہونے پر پی ٹی آئی کے کارکنوں ںے وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کی…

لیاری میں چھتیں گرنے کا واقعہ؛ غیر قانونی تعمیرات کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج

Views: 37کراچی:لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی 2 چھتیں گرنے کے واقعےکامقدمہ ڈپٹی ڈائریکٹرایس بی سی اے لیاری کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ، جس میں عمارت کی پانچویں منزل پرغیرقانونی تعمیرات کرانے والے یوسف نامی…

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو آزاد قرار دینے کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

Views: 27پشاور:پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو آزاد قرار دینے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف…

پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم

Views: 42اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان کے شپنگ سیکٹر اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی اصلاحات پر جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز…

پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت ڈکلیئر کرنے کیلیے علی گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ میں رِٹ دائر کردی

Views: 36پشاور:پاکستان تحریک انصاف کو سیاسی جماعت ڈکلیئر کرنے کے لیے وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ میں رِٹ دائر کردی ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے رِٹ قاضی انور ایڈووکیٹ کی وساطت سے پشاور…

پاکستان کا ملکی ایئرلائنز پر پابندیاں ختم کرنے کے برطانوی فیصلے پر اظہار تشکر

Views: 32اسلام آباد:پاکستان نے ملکی ایئرلائنز کو ایئرسیفٹی لسٹ سے نکالنے (پابندیاں ختم کرنے) کے فیصلے پر برطانیہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور اس کی فضائی کمپنیوں کو برطانیہ…

گورنر کے پی نے اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب کرلیا

Views: 26پشاور:گورنرخیبرپختونخوا نے کے پی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب کرلیا۔ ز رائع کے مطابق گورنر نے وزیراعلیٰ کی جانب سے ارسال کردہ سمری پر دستخط کرتے ہوئے اسمبلی اجلاس بلایا ہے، گورنر کی جانب سے بلائے گئے…