پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

کوئٹہ: پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم سمیت 20 افراد گرفتار

Views: 33بلوچستان میں مبینہ غیرت کے نام پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ پولیس نے مرکزی ملزم سمیت 20 افراد کو گرفتار کرلیا۔ بلوچستان میں خاتون اور مرد کے بہیمانہ…

خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں میں سینیٹ الیکشن کی پولنگ جاری

Views: 34پشاور:پشاور، پنجاب: خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں میں سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ زرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پولنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع ہوگیا تھا جو شام 4 بجے تک جاری رہے…

جنوبی وزیرستان; تھانہ لدھا اور سروکئی کے 7 پولیس اہلکار لاپتہ

Views: 32جنوبی وزیرستان اپر کے تھانہ لدھا اور سروکئی کے 7اہلکار لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ ڈی پی او جنوبی وزیرستان ارشد خان نے میڈیا کو بتایا کہ تین اہلکار تھانہ لدھا کی حدود میں پیڑولنگ پر تھے کہ لاپتہ ہوئےہیں،…

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے گورنر کے پی کو نامزد کردیا

Views: 31پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن کی درخواست پر مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کر دیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کسی فرد کو نامزد کرنے کی درخواست…

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

Views: 48پشاور: مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ زرائع کے مطابق مالاکنڈ میں درگئی کے علاقہ مہردے میں سکیورٹی فورسز اور لیویز نے مشترکہ آپریشن کیا جس دوران فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد…

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

Views: 35ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش…

ہنگو: آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک، ڈی پی او سمیت 3 پولیس افسران زخمی

Views: 43ہنگو میں زرگری میں فورسز نے بڑا آپریشن کیا جس کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جب کہ ملزمان کی فائرنگ سے 3 پولیس افسران زخمی ہوگئے۔ ہنگو کے علاقے زرگری شناواری میں دہشت گردوں کی…

پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے

Views: 38پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے۔ معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں…

تاجروں کی ہڑتال؛ اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر میں جزوی و مکمل شٹرڈاؤن

Views: 47اسلام آباد، کراچی، لاہور؛ تاجروں کی کال پر ہڑتال کے معاملے میں آج اسلام آباد کے سوا ملک بھر میں جزوی اور مکمل ہڑتال جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو دیے گئے اضافی اختیارات کے خلاف…

اہم پارٹی اجلاس؛ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز مری پہنچ گئے

Views: 42ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس آج مری میں ہوگا، جس کے لیے وزیراعظم شہباز شریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف مری پہنچ گئے ۔…