پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

پختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، اپوزیشن کے 25 نئے ارکان حلف اٹھائیں گے

Views: 32پشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی کا اہم اجلاس کل ہوگا، جس میں اپوزیشن کے 25 نئے ارکان حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کا کل صبح 9 بجے اجلاس منعقد ہوگا، جس میں حزب اختلاف کے ارکان حلف…

پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی

Views: 32امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے اندازے کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے دوران پانچ بھارتی جنگی طیارے مار گرائے گئے تھے۔ وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن اراکینِ کانگریس سے…

معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر آئی ایس پی آر نے ڈاکومنٹری ریلیز کردی

Views: 30معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر آئی ایس پی آر نے ڈاکومنٹری ریلیز کردی حقائق پر مبنی ڈاکومنٹری کو ناظرین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، ریلیز ڈاکومنٹری کو معرکہ حق کے تمام واقعات کو ترتیب کے ساتھ…

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: 2 سرکاری افسر، 3 ٹھیکیداروں سمیت اہم ملزمان گرفتار

Views: 44نیب نے 40ارب روپے کے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں 2 سرکاری افسر، اور 3 ٹھیکیدار شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کوہستان کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کو آج احتساب عدالت میں…

پاکستانی عملے کے ساتھ بحری جہاز عدم ادائیگیوں کے سبب موزمبیق میں گرفتار

Views: 41موزمبیق میں ایل پی جی بحری جہاز ’’گیس فالکن‘‘ نومبر 2024 کو مالی واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث تحویل میں لیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق موزمبیق میں ایل پی جی لے جانے والا بین الاقوامی بحری جہاز…

حکومت سے مذاکرات کامیاب، تاجروں نے ملک گیر ہڑتال ملتوی کردی

Views: 43اسلام آباد:حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد تاجر برادری نے ہفتے کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال ملتوی کردی، تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت نے مطالبات مان لئے، ایف بی آر کو ملے…

سینیٹ اجلاس؛ حوالگیٔ ملزمان اور اور پاکستان شہریت ترمیمی بلز منظور

Views: 36اسلام آ باد:سینیٹ نے حوالگیٔ ملزمان اور پاکستان شہریت ترمیمی بلز منظور کرلیے۔ ڈپٹی چیئرمین کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں حوالگی ملزمان اور پاکستان شہریت ترمیمی بلز منظور کرلیے گئے۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…

اسلام آباد ہائی کورٹ کی 4 ججز پر مشتمل نئی انتظامی کمیٹی تشکیل؛ نوٹیفکیشن جاری

Views: 50اسلام آباد ہائی کورٹ کی 4 ججز پر مشتمل نئی انتظامی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر…

ٹڈاپ میگا کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری

Views: 72کراچی:ٹڈاپ میگا کرپشن کیس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو عدالت نے تمام مقدمات سے بری کردیا۔ ز رائع کے مطابق کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعظم اور موجودہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبیا کی فوج کے سربراہ کی ملاقات

Views: 26راولپنڈی:فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے لیبیا کی فوج کے سربراہ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیبیاکی افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے…