پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

ابھی نندن کو گرفتار کرنے والے میجر معیز شہید کےلئے قومی اسمبلی میں دعا

Views: 28قومی اسمبلی کے اجلاس میں انڈین ایئر فورس نے ونگ کمانڈر ابھینندن کو گرفتار کرنے والے کو گرفتار کرنے والے میجر معیز شہید اور دیگر فوجی اہلکاروں کے لئے قومی اسمبلی میں دعائے مغفرت کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق…

26 نومبر احتجاج؛ تھانہ کراچی کمپنی کے مقدمے میں 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

Views: 42اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج پر درج تھانہ کراچی کمپنی کے مقدمے میں 3 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی…

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 11 خوارج ہلاک، میجر معیز سمیت 2 جوان شہید

Views: 37جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 11 خوارج ہلاک، میجر معیز سمیت 2 جوان شہید میجرسید معیز عباس شاہ آپریشن کی قیادت کررہے تھے، انہیں متعدد آپریشنز میں خوارج کے خلاف جرأت مندانہ کارروائیوں اور بہادری کیلئے…

لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی سے متعلق 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں

Views: 36بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی 2023 سے متعلق 8 مقدمات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی جب کہ لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم کی ضمانتوں کی درخوستوں کو مسترد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق…

وزیر اعظم کی خادم الحرمین شریفین اور ولی عہد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

Views: 34وزیراعظم پاکستان سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی جس کے دوران شہباز شریف نے خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم آفس سے…

مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس: حامد خان نے التوا کی درخواست دائر کردی

Views: 34اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل کے وکیل حامد خان نے سپریم کورٹ میں مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس میں التوا کی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس کی سماعت 26 جون کو…

ایران، اسرائیل جنگ: وزیر اعظم کا قطر پر حملے کے بعد امیر قطر اور سعودی عرب سے اظہار یکجہتی

Views: 36وزیراعظم پاکستان سے قطر کے سفیر نے ملاقات کی جس کے دوران شہباز شریف نے قطر پر حملوں کے بعد امیر قطر اور عوام سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز…

ملک بھر کی ٹرانسپورٹرز تنظیموں کا بڑا اعلان

Views: 30ملک بھر کی ٹرانسپورٹرز تنظیموں نے حکومت کو بجٹ کی منظوری تک ود ہولڈنگ ٹیکس میں 2فیصد اضافے کو واپس لینے کا آخری الٹی میٹم دے جب کہ بصورت دیگر ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کے خلاف ملک بھر کے…

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل؛ ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

Views: 40اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل میں ملوث ملزم عمر حیات کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بیجھنے کا حکم دے دیا۔ پولیس کی جانب سے ملزم عمر حیات کو تین روزہ…

راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی ارکان کو ذہنی مریضوں کا ٹولہ قرار دے دیا

Views: 48اسلام آباد:سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران شور شرابہ کرنے پر پی ٹی آئی ارکان کو ذہنی مریضوں کا ٹولہ قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجا پرویز…