پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

ایران اسرائیل جنگ؛ وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

Views: 41اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی میں ایران اسرائیل تنازع کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔…

خیبر؛ضلع مہمند میں فرنٹیئر کور پوسٹ پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں اہلکارشہید

Views: 40خیبر: ضلع مہمند میں فرنٹیئر کور (نارتھ) کی شیخ ون پوسٹ پر رات گئے دہشت گردوں نے بزدلانہ سنائپر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں لانس نائیک لیاقت علی شلمانی شہید ہو گئے۔ شہید کا تعلق خیبر کے علاقے…

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستانی مندوب عاصم افتخار

Views: 26واشنگٹن:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستانی مستقل مندوب، عاصم افتخار نے پاکستان کے اصولی مؤقف کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یواین چارٹر کے مطابق عالمی امن اور سلامتی کے فروغ کے لیے…

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ نہ مانا تو پاکستان جنگ کرے گا، بلاول بھٹو

Views: 28پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جھوٹ کی بنیاد پر ایران کی نیوکلیئر سائٹس پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہیں، بھارت نے سندھ طاس معاہدہ نہ مانا تو پاکستان جنگ کرے گا۔ بجٹ…

26 نومبر احتجاج؛ آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی

Views: 47اسلام آباد:پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات میں ملزمان پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے 2 مقدمات…

سینیٹ نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی بجٹ سفارشات منظور کرلیں

Views: 38سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے بجٹ تجاویز پر مبنی رپورٹ ایوان میں پیش کردی۔ رپورٹ کے مطابق قائمہ کمیٹی خزانہ کے چئیرمین سلیم مانڈوی والا نے رپورٹ پیش کی، سینیٹ نے قائمہ کمیٹی خزانہ کی بجٹ سفارشات منظور…

ڈی آئی خان؛ فتنۃ الخوارج کا پولیس پر حملہ، جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی

Views: 28فتنۃ الخوارج کے حملے کے بعد پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان پولیس پر فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں نے حملہ کیا، جس میں پولیس کی…

حکومتِ پاکستان کی امریکی صدر کو نوبل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش

Views: 31حکومتِ پاکستان نے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اُن کی فیصلہ کن سفارتی مداخلت اور حالیہ پاک-بھارت کشیدگی کے دوران ان…

صوابی ; نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ڈرائیور سمیت شہید

Views: 36صوابی ; تھانہ آئی ڈی ایس کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار موقع پر شہید ہو گئے۔ پولیس اہلکار ایک ہوٹل کے باہر بیٹھے کھانا کھا رہے تھے۔ شھید ہونے والے اہلکاروں میں کانسٹبل…

وزیراعلیٰ جب چاہیں پختونخوا اسمبلی تحلیل کر سکتے ہیں، ترجمان صوبائی حکومت

Views: 35پشاور:ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور جب چاہیں صوبائی اسمبلی تحلیل کر سکتے ہیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ عمران خان سے مشاورت کے بغیر خیبر پختونخوا کا…