پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8128 خبریں موجود ہیں

ٹرانسپورٹرز کی 72 گھنٹوں میں تحفظات دور نہ ہونے پر ہائی ویز بند کرنے کی دھمکی

Views: 38کراچی:آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن الائنس نے حکومت کو ہائی ویز بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر شمس شاہوانی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک

Views: 35راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 14 اور 15 جنوری کی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان

Views: 25اسلام آباد:عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے باعث ملکی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا امکان ہے۔ انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو بھجوا دی۔ پیٹرول ساڑھے تین روپے…

190 ملین پاؤنڈ کیس:حسن نواز نے 9 ارب کی پراپرٹی 18 ارب میں کیسے بیچی؟ حکومت جواب دے،فیصل چوہدری

Views: 32اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نواز شریف کے بیٹے حسن نواز نے نو ارب کی پراپرٹی 18 ارب میں کیوں بیچی؟ حکومت جواب دے۔…

مذاکرات وہی ہو رہے ہیں جو حکومت کے ساتھ ہو رہے ہیں، بیرسٹر گوہر

Views: 26راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات وہی ہو رہے ہیں جو حکومت کے ساتھ ہو رہے ہیں، 16 جنوری کو مذاکرات میں حکومت کو دو تحریری مطالبات پیش کردیں گے۔ بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ…

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس؛ اہم محکمے ضم کرنے کی منظوری

Views: 27ویب ڈیسک January 14, 2025 facebook twitter whatsapp mail اسلام آباد:وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلوں کے ساتھ محکموں کو متعلقہ وزارتوں میں ضم کرنے کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی…

کوئٹہ کان حادثہ؛ تمام لاشیں نکال لی گئیں ریسکیو آپریشن مکمل

Views: 29کوئٹہ میں حادثے کا شکار کان میں ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ چیف مائنز انسپکڑ عبدالغنی کے مطابق اسپین کاریز کے علاقت سنجدی میں واقع کوئلے کی کان سے گزشتہ رات آخری لاش نکال لی گئی۔ کان حادثے میں…

وزیراعلیٰ سندھ کا سکھر ایم 6 موٹر وے شروع نہ کرنے پر وزیراعظم سے احتجاج

Views: 29کراچی:وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کو خط لکھ کر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے سندھ کے لیے کم فنڈز مختص کرنے پر احتجاج کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خط میں…

کرم؛ 4 مورچے دھماکے سے تباہ، 10 بنکرز آج مسمار کیے جائیں گے

Views: 33ڈی آئی خان:لوئر کرم میں 4 مورچے دھماکے سے تباہ کردیے گئے جب کہ 10 بنکرز آج مسمار کیے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر کرم کے مطابق لوئر کرم میں مورچوں کی مسماری کا عمل جاری ہے۔ اس سلسلے میں…

انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار

Views: 31گوجرانوالہ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق 3 گرفتار ملزمان کی شناخت ظفر اقبال، فیضان جاوید اور عظیم جاوید کے نام سے ہوئی۔ملزمان کو گجرانوالہ اور…