حکومت کا ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ، بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائےگا

اسلام آباد:حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کردیا۔ ز رائع کے مطابق حکومت ججز کی تعداد بڑھانے پر غور کررہی ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق مجوزہ قانون مزید پڑھیں

سکھر سے کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ، آمدورفت معطل

کراچی:کوٹری جنکشن پر سکھر سے کراچی جانے والی مسافر ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئی جس کے سبب ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔ سکھر ایکسپریس کراچی جا رہی تھی کہ کوٹری جنکشن پر حادثہ ہوا جس سے ٹریک مزید پڑھیں

انتظار پنجوتھا بازیابی کیس؛ اٹارنی جنرل کو 2 روز کی مہلت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کی بازیابی سے متعلق درخواست میں اٹارنی جنرل کو 2 روز کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

روس اور پاکستان کے درمیان تعاون کی وسیع استعداد موجود ہے، وزیرِاعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ روسی اعلی قیادت کی جانب سے حالیہ دوروں کی بدولت پاکستان اور روس کے مابین تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے. وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے روسی مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس میں ایمل ولی کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید، ارکان کا احتجاج

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سینیٹر ایمل ولی خان نے ایوان میں پی ٹی آئی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس پر پی ٹی آئی سینیٹرز نے شدید احتجاج کیا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں ںے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ انسداد دِہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کار سرکار میں مداخلت کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز تشکیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبر کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کردی۔ انہوں نے درخواست مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، ولی عہد سے ملاقات ہوگی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے روانہ ہوئے، دورہ مزید پڑھیں