پاکستان کی خبریں
اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن مکمل ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال ہونے لگی
Views: 30اسلام آباد:اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن مکمل ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال ہونے لگی اسلام آباد میں گزشتہ رات پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد شہر اقتدار میں معمولات زندگی بحال ہونے لگی…
پی ٹی آئی کا اسلام آباد احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان
Views: 27اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق بانی چئیرمین سے ملاقات اور کور کمیٹی کی میٹنگ کے بعد اگلا لائحہ عمل بتایا جائے گا۔…
جو کرنا ہے کرلو، مطالبات منظور ہونے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان
Views: 26راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد اور ڈی چوک پہنچنے والے کارکنان کو شاباش دیتے ہوئے مطالبات منظور ہونے تک ڈٹ جانے کی ہدایت کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے آفیشل ایکس…
شہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت
Views: 29راولپنڈی:رینجرز کے تین شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی، جس میں وزیراعظم ارمی چیف اور وفاقی وزرا نے شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نائیک محمد…
پی ٹی آئی لیڈرشپ خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی ہے مگر ایک خفیہ قیادت ہونے نہیں دے رہی، وزیر داخلہ
Views: 29اسلام آباد:وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فساد کی جڑ صرف ایک خفیہ ہاتھ ہے پی ٹی آئی کی لیڈر شپ خون خرابہ نہیں چاہتی بلکہ مذاکرات چاہتی تھی مگر وہ خفیہ ہاتھ سب پر بھاری ہے…
حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان
Views: 27اسلام آباد:وفاقی وزرا نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی یہاں تک آگئی مگر اب اُسے سے کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد ڈی چوک پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات…
ٹیکس میں اضافے کیلیے مالیاتی شفافیت اور دستاویزات کے نظام کو مضبوط بنانا ناگزیر ہے، وزیرخزانہ
Views: 31اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ و ریونیوسینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ٹیکس محصولات میں اضافے کے لیے مالیاتی شفافیت اور دستاویزات کے نظام کو مضبوط بنانا ناگزیر ہے،پاکستان کا مالیاتی نظام بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالنے سے…
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب تین خوارج کو ہلاک کردیا
Views: 34میران شاہ:سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب تین خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کے علاقے…
کراچی کی تاجر برادری نے نئی ائرلائن بنانے کا اعلان کردیا
Views: 28کراچی:شہر قائد کی تاجر برادری کی جانب سے نئی ایئرلائن بنانے کا اعلان کردیا گیا۔ ’’ایئر کراچی‘‘ کے نام سے نئی فضائی کمپنی کراچی کی تاجر برادری کی جانب سے بہت ہی متعارف کرائی جا رہی ہے۔ نئی ایئر…
بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان، کے الیکٹرک صارفین محروم رہیں گے
Views: 26اسلام آباد:بجلی کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان ہے، تاہم کراچی کے صارفین اس سے محروم رہیں گے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور…