پاکستان کی خبریں
عمران خان کے حکم تک ہم نے واپس نہیں جانا، وزیراعلیٰ کے پی
Views: 33اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم ڈی چوک پہنچ گئے ہیں لیکن عمران خان کا جب تک حکم نہیں آنا ہم نے واپس نہیں جانا۔ ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے…
لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں کو دوبارہ سیل کردیا گیا
Views: 31لاہور:پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں کو دوبارہ سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رنگ روڈ کو بھی ٹریفک کی آمدورفت کے لیے تاحکم ثانی بند کر دیا گیا جبکہ داتا…
پی ٹی آئی کو اپنی سیاست سے پہلے پاکستان کا سوچنا چاہئے، خالد مقبول
Views: 24کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اسلام آباد میں مظاہرین کے ہاتھوں رینجرز اور پولیس کے اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ…
راستوں کی بندش: مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت کا معاملہ سنگین
Views: 25لاہور:راستوں کی بندش کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا معاملہ سنگین ہوگیا۔ پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راستے بند ہونے کے سبب فیول ٹینکرز مختلف شاہراہوں پر رکے ہوئے ہیں، جڑواں شہروں اور لاہور میں پیٹرولیم…
جڑواں شہروں میں راستے بند؛ عدالتی کارروائیاں متاثر، توشہ خانہ 2 سمیت کئی مقدمات ملتوی
Views: 30اسلام آباد/راولپنڈی: جڑواں شہروں میں راستوں کی بندش کے باعث عدالتی کارروائیاں نہ ہو سکیں اور توشہ خانہ2 سمیت کئی مقدمات ملتوی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کےاسلام آباد احتجاج کی وجہ سے جڑواں شہروں خصوصاً…
انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خون ریزی چاہتا ہے، وزیراعظم
Views: 31اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خون ریزی چاہتا ہے، یہ پُر امن احتجاج نہیں شدّت پسندی ہے۔ رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے…
اسلام آباد میں فوجی دستے ڈی چوک پر تعینات، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
Views: 25اسلام آباد:اسلام آباد میں چار رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد فوج کو طلب کرلیا گیا، فوجی دستے پارلیمنٹ ہاؤس، ڈی چوک اور سپریم کورٹ کے باہر تعینات کردیے گئے جنہیں شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم…
پی ٹی آئی قافلے ڈی چوک پہنچ گئے، فوج نے کنٹرول سنبھال لیا، پولیس کی طرف سے شیلنگ
Views: 22اسلام آباد:پی ٹی آئی قافلہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں زیرو پوائنٹ سے جناح ایونیو کی طرف رواں دواں ہے جبکہ پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ اور…
وزیراعلیٰ کا قافلہ کٹی پہاڑی سے رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد روانہ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں
Views: 27اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے، قافلہ کٹی پہاڑی سے رکاوٹیں توڑ کر ڈی چوک کی طرف رواں…
راستوں کی بندش، لاہور ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کا رش
Views: 27راستوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کے باعث لاہور سے دیگر شہروں کو آنے اور جانے والے مسافروں کا ریلوے اسٹیشن پر رش بڑھ گیا۔ لاہور سے روزانہ 12 سے 15 ٹرینیں آتی اور جاتی ہیں۔ مختلف راستے بند…