پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7468 خبریں موجود ہیں

پہلی خاتون محتسبِ پنجاب عائشہ حامد نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Post Views: 16 لاہور: گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں عائشہ حامد نے بطور محتسب پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں تقریب حلف برداری منعقد ہوئی، جس میں سابق صوبائی محتسب میجر (ر)…

پاکستان سے لبنان کے لیے پہلی امدادی کھیپ روانہ

Post Views: 14 کراچی: پاکستان سے لبنان کے لیے پہلی امدادی کھیپ روانہ کردی گئی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق چارٹرڈ طیارے کے ذریعے 3 ٹن ادویات اور دیگر ضروری اشیا لبنان روانہ کی گئیں۔ امدادی پیکج کی…

ڈیمز فنڈز؛ حکومت اپنے آپ کو کیسے اور کیوں مارک اپ دے رہی ہے؟ چیف جسٹس

Post Views: 20 اسلام آباد: ڈیم فنڈز کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت اس رقم پر اپنے آپ کو کیسے اور کیوں مارک اپ دے رہی ہے؟ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی…

سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع

Post Views: 20 اسلام آباد: سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، اس سلسلے میں سعودی عرب کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں کے لیے فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔…

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان و دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کوعائد ہوگی

Post Views: 21 اسلام آباد: 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان اور دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کو عائد کی جائے گی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی…

توشہ خانہ ٹو کیس؛ ایف آئی اے کو کل تک پراسیکیوٹر مقرر کرنیکی ہدایت

Post Views: 17 اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو کل تک پراسیکیوٹر مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے ایف آئی اے…

ژوب؛ قومی شاہراہ پر چیک پوسٹ پر حملہ، سکیورٹی اہلکار شہید، 11 زخمی

Post Views: 18 کوئٹہ: قومی شاہراہ پر چیک پوسٹ پر حملے میں سکیورٹی اہل کار شہید اور 11 زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں قومی شاہراہ پر واقع سبکزئی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد…

پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکام

Post Views: 16 اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے پاک-افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جانب سے جارحیت کو ناکام بنا دیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائر…

وزیراعظم سے پی پی وفد کی ملاقات، اہم قومی و سیاسی امور پر گفتگو

Post Views: 20 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے وفد نے ملاقات کی جہاں اہم قومی اور سیاسی امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف…

پارلیمنٹ کو ترمیم کا حق ہے لیکن صحیح طریقہ کار پر عمل کیا جائے، عارف علوی

Post Views: 17 کراچی: سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کا حق ہے لیکن صحیح طریقہ کار پر عمل کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ ہائیکورٹ بار ایسو…