پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8130 خبریں موجود ہیں

24 نومبر کو فیصلہ ہوگا پی ٹی آئی فرنچائز کس کے پاس جائیگی، مریم اورنگزیب

Views: 29سینیر وزیرپنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو فیصلہ ہوگا پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی فرنچائز کس کے پاس جائے گی۔ پنجاب کی سینیر وزیر مریم اورنگزیب نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب…

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ بشریٰ بی بی پیش ہوئیں نہ ملزمان نے جوابات جمع کرائے، سماعت ملتوی

Views: 27راولپنڈی:190 ملین پاؤنڈز کیس میں ملزمان نے عدالت میں جوابات جمع نہیں کرائے اور نہ ہی بشریٰ بی بی پیش ہوئیں۔ عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف…

سرکاری ادارے لیسکو کے 14ارب 12کروڑ سے زائد کے نادہندہ

Views: 28لاہور:سرکاری ادارے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے 14 ارب 12 کروڑ 50 لاکھ روپے کے نادہندہ نکلے۔ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نادہندہ سرکاری محکموں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق سب سے زیادہ تحصیل میونسپل…

سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعا

Views: 29اسلام آباد:فواد چوہدری نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران استدعا کی کہ معافی تلافی کردی جائے۔ الیکشن کمیشن میں فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں…

پچھلی حکومت میں توشہ خانہ کی تفصیلات چھپائی جاتی تھیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

Views: 26اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت میں توشہ خانہ کی تفصیلات چھپائی جاتی تھیں۔ ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد از…

عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارج

Views: 30لاہور:ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارج کردی۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں…

سرکاری عہدیداران کی برطرفی کیس؛ کیا صدر، وزیراعظم سمیت سب کو نکال دیں؟ جسٹس جمال

Views: 30اسلام آباد:آئینی بینچ نے تمام کرپٹ سرکاری عہدیداران کو برطرف کرنے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس میں کہا کہ آپ کی درخواست میں استدعا ہے کہ تمام سرکاری…

24 نومبر کو ہم وہ کریں گے جو دہشتگردوں کیخلاف کرتے ہیں، عظمی بخاری

Views: 25وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو ہم وہ کریں گے جو دہشت گردوں کے خلاف کرتے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے کہا کہ وہ…

’آپ غیر آئینی کام کیوں چاہتے ہیں‘ سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

Views: 31اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف درخواست پر رجسڑار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی…

عمران خان کو بچانے کیلیے تحریک انصاف میں کوئی مخلص نہیں، فیصل واوڈا

Views: 25سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کو بچانے کے لیے کوئی مخلص نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا…