پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7468 خبریں موجود ہیں

ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

Post Views: 18 اسلام آباد: ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی جس میں ملک کی موجودہ…

ملائیشین وزیراعظم کی حافظ نعیم سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج پر اتفاق

Post Views: 24 اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کی دعوت پر حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے اسلام آباد میں ان سے تفصیلی ملاقات کی۔ وفد میں جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیر…

مخالفین پارلیمنٹ کے فلور پر احتجاج کریں سڑکوں پر احتجاج سے منفی تاثر جائیگا، وزیر اطلاعات

Post Views: 21 اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والے پارلیمنٹ کے فلور پر احتجاج کریں، سڑکوں پر احتجاج سے منفی تاثر جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

احتجاج رکوانا ہے تو قیدی 804 سے رابطہ کریں، علی امین گنڈا پور

Post Views: 20 پشاور: وزیراعلیٰ خبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ احتجاج رکوانا ہے تو قیدی نمبر 804 سے رابطہ کریں۔ پشاور ہائی کورٹ میں راہداری ضمانت کیس کی سماعت کے دوران بیان دیتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…

ملائیشیاء کے وزیراعظم دورۂ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

Post Views: 22 اسلام آباد: ملائیشیاء کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم اپنا تین روزہ دورہِ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیاء روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیرِ تجارت…

کیا پی ٹی آئی شنگھائی تعاون تنظیم کو بھی سبوتاژ کرنا چاہتی ہے؟ شیری رحمان

Post Views: 18 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ تحریک اںصاف کے اسلام آباد میں دھرنوں کی وجہ سے چینی صدر کا دورا منسوخ ہوا تھا، کیا یہ اب شنگھائی تعاون…

اسلام آباد پر ہر چوتھے دن خیبرپختونخوا سے دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر داخلہ

Post Views: 16 اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو پریشانی ہے ان سے معذرت خواہ ہیں لیکن باہر سے آئے مہمانوں کی سکیورٹی کے لیے یہ ضروری…

توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری

Post Views: 19 اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے…

اہلِ غزہ و لبنان سے اظہار یکجہتی؛ حافظ نعیم آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

Post Views: 27 اسلام آباد: اہل غزہ اور لبنان سے اظہار یکجہتی کے لیے حافظ نعیم الرحمٰن آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ 7 اکتوبر کو غزہ اور لبنان سے قومی اظہار یکجہتی کے سلسلے میں امیر جماعت اسلامی پاکستان…

آرمی چیف سے ملائیشیا کے وزیراعظم کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

Post Views: 19 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ اسٹریٹجک مفادات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس…