سیکورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن؛ 2 خودکش بمباروں سمیت 9 خوارجی ہلاک

سیکورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 9 خوارجی ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 23 اور 24 اکتوبر کی درمیانی شب سیکورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں خوارج کی موجودگی مزید پڑھیں

معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر کوئی چارہ نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد ؛وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں۔ واشنگٹن میں ڈائریکٹرآئی ایم ایف سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس نادہندگان کو مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے کے مرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی پر حملہ کیس کے مرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے نوید کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ پراسیکیوٹر نے دلائل دیے مزید پڑھیں

یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش مسترد کرکے اپنی عزت بچالیں، حامد خان

سینئر وکیل اور سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش قبول نہ کریں اور اپنی باری پر چیف جسٹس بنیں اپنی عزت اور نام کو بچائیں، فائز عیسیٰ نے جتنا نقصان عدلیہ اور آئین کو مزید پڑھیں

عمران خان کی طبی معائنے کی درخواست پر جیل حکام کا جواب غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی طبی معائنے کی درخواست پر جیل حکام کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی شوکت خانم ہسپتال کے معالجین سے معائنے کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین بحالی درخواستیں آئینی بینچز کو بھیج دیں

اسلام آباد:چھبیسویں آئینی ترمیم کے قانون بننے کے بعد سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین بحالی درخواستیں آئینی بینچز کو بھیج دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار وسیم سجاد نے مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ ڈالنے پر نااہلی کی درخواست، عادل بازئی سے جواب طلب

اسلام آباد:آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ ڈالنے پر نااہلی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے رکن اسمبلی عادل بازئی سے جواب طلب کرلیا۔ بجٹ اور 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ ڈالنے کے معاملے میں رکن مزید پڑھیں

خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’’دانا‘‘ تشکیل پا گیا

کراچی ؛خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’’دانا‘‘ تشکیل پا گیا اور امکان ہے کہ سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان 24 اکتوبر کی رات تک مشرقی ہندوستانی ساحل کو عبور کرے گا تاہم مزید پڑھیں