پاکستان کی خبریں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
Views: 19اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) آئندہ ہفتے کے لیے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈیزل 40 روپے اور پیٹرول 10روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے تاہم قیمتوں میں ہونے والے اس…
بنوں اور اطراف میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 24 دہشتگرد ہلاک
Views: 21راولپنڈی: (روزنامہ جرأت)سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور اطراف میں کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 24 خوارج ہلاک کردیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق 24 گھنٹوں میں بنوں اور اطراف میں فائرنگ…
بنوں : سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی کارروائی، خودکش حملہ ناکام ، 6 دہشت گرد ہلاک
Views: 22بنوں :(روزنامہ جرأت) سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے خودکش حملہ ناکام بنادیا.آئی ایم پی (IMP) کے 6 دہشت گرد ہلاک جبکہ سہولت کار کو گرفتار کر لیا. تفصیلات کے مطابق بنوں کے تھانہ مریان میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس…
ریاض میں گیس سلنڈر دھماکا، 6 پاکستانی جاں بحق، سفارت خانہ متحرک
Views: 25(روزنامہ جرأت)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک واقعے کے بعد پاکستانی سفارت خانہ متاثرہ خاندانوں کی مدد اور قانونی کارروائی کے لیے سعودی حکام سے مسلسل رابطے…
کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، پاکستان کسی بھی ملک کی جانب سے ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف ہے، دفتر خارجہ
Views: 23اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے، پاکستان کسی بھی ملک کی جانب سے ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف ہے۔ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان…
پاک فوج کا دیگر فورسز کے ہمراہ “آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 دہشتگرد ہلاک
Views: 16(روزنامہ جرأت)پاک فوج ،ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری ہے جس میں مزید 3 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ سیکیورٹی فورسزکی فتنہ الخوارج کیخلاف علاقے میں موثرکارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی فورسز…
فوج کیخلاف بیان بازی سے متعلق درخواست پر جج نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا
Views: 22(روزنامہ جرأت)پاک فوج کے خلاف بیان بازی پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف اندراج مقدمہ کی دائر درخواست پر پنجاب کے ضلع گجرانوالہ کے ایڈیشنل سیشن جج فیصل جمیل نے…
راولاکوٹ: کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کا سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملہ، رینجرز اہلکار شہید
Views: 20راولاکوٹ:(روزنامہ جرأت) کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں نے راولاکوٹ میں سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک رینجرز اہلکار شہید ہوگیا۔ مذموم ایجنڈے میں ناکامی کے بعد14جولائی کی صبح کالعدم ایکشن…
وطن کیلئے قربانی کو تنخواہ سے جوڑنا اخلاقی بے حسی ہے، خواجہ آصف کی فضل الرحمان کے بیان پر تنقید
Views: 20اسلام آباد: (روزنامہ جرأت)وزیر دفاع خواجہ آصف نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فوجی جوانوں کی وطن کیلئے قربانی کو تنخواہ سے جوڑنا غیرمنصفانہ ہے، یہ شہداء…
سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 دہشتگرد جہنم واصل، آپریشن شعبان میں ہلاکتیں 83 ہو گئیں
Views: 21(روزنامہ جرأت)سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 دہشت گرد مارے گئے، جس کے بعد آپریشن شعبان میں ہلاکتوں کی تعداد 83 ہو گئی ہے۔پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے بلوچستان میں مشترکہ آپریشن شعبان جاری…