پاکستان کی خبریں
اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ختم نہیں ہوا، اب نئے مرحلے میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کر رہے ہیں، علیمہ خان
Views: 18(روزنامہ جرأت)عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ختم نہیں ہوا بلکہ اب احتجاج کے نئے مرحلے کے طور پر اسٹریٹ موومنٹ شروع کی جا رہی ہے۔عدالت پیشی کے موقع پر…
نسلہ ٹاور کی مسماری کے سپریم کورٹ احکامات سے متعلق آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ
Views: 22اسلام آباد: (روزنامہ جرأت)وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کے 2018 اور 2019 کے احکامات واپس لے لیے۔عدالت نے قرار دیا کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا اختیار بنیادی…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
Views: 27(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے.کوئٹہ آمد پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ کوئٹہ میں وزیراعظم امن…
وزیراعظم سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Views: 23اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) وزیراعظم شہباز شریف سے کروشیا کے وزیر خارجہ و یورپی امور نے ملاقات کی ہے، جس میں تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔جمہوریہ کروشیا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی امور…
ریاستی اداروں پر الزامات کا مقدمہ، سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم برقرار
Views: 21(روزنامہ جرأت)اسلام آباد کی عدالت نے عدم پیشی پر وزیراعلیٰ کے پی سہیل خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر…
اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، عاطف زمان کو 2 بار سزا موت کا حکم
Views: 21(روزنامہ جرأت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کیس کا فیصلہ 7 سال بعد سنادیا ۔عدالت نے دو افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عاطف زمان کو 2 بار…
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
Views: 16(روزنامہ جرأت)مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔برسی کے موقع پر سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں کی جانب سے تحریکِ پاکستان اور قومی تعمیر میں…
کارگو طیارہ حادثہ: پاک بحریہ کا 10 ہزار فٹ گہرے سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
Views: 21(روزنامہ جرأت)کارگو طیارہ حادثے کے بعد پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے اورماڑہ کے قرب و جوار میں تلاش و بچاؤ کا آپریشن جاری ہے۔سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں پاکستان نیوی کے بحری جہازوں…
بلوچستان میں 4 روز کے دوران فورسز کے جوانوں سمیت42 شہری شہید ہوئے، 54 دہشت مارے گئے، ترجمان پاک فوج
Views: 24(روزنامہ جرأت)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حملے بھارت کرارہا ہے جسے پاکستان کی خوشحالی قبول نہیں جب کہ بلوچستان میں 4 روز کے دوران 42 شہری شہید…
بلوچستان میں فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد جہنم واصل، 11 جوان شہید
Views: 20(روزنامہ جرأت)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشت گرد ہلاک جب کہ 11 جوانوں نے وطن کے دفاع میں جام شہادت نوش کیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے…