پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8080 خبریں موجود ہیں

اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر نہیں پہنچے، وکیل ایمان مزاری کا دعویٰ

Views: 35 راولپنڈی: وکیل ایمان مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر نہیں پہنچے ہیں۔ قبل ازیں اطلاع تھی کہ لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ…

سیلاب متاثرین کیلیے 400 ملین ڈالر میں نے حاصل کیے جو وفاق نے جیب میں رکھ لیے، بلاول

Views: 30کوئٹہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے 400 ملین ڈالر کا قرض میں نے حاصل کیا جسے وفاق نے اپنی جیب میں رکھ لیا۔ کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب میں…

جعلی اکاؤنٹ کیس میں سلیم مانڈوی والا اور اعجاز ہارون سمیت تمام ملزمان بری

Views: 29احتساب عدالت اسلام آباد نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون سمیت دیگر ملزمان کو بری کر دیا۔ نیب سے ملزمان کو ریلیف ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور سینیٹر سلیم مانڈوی…

اسٹیبلشمنٹ کی حمایت سے سیاست، اقتدار حاصل کرنے کی روایت ختم ہونا چاہیے، سعد رفیق

Views: 33 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے اسٹیبلشمنٹ کی حمایت سے سیاست کرنے اور اقتدار حاصل کرنے کی روایت ختم ہونا چاہیے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ…

ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان

Views: 38راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اگر جیل سے نکالنا ہے تو پُرامن احتجاج جاری رکھنا ہوگا ورنہ یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں بھی…

پی ٹی آئی چئیرمین بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمن کو فون

Views: 30 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے جمعیت علمائے پاکستان( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو فون کیا اور ملکی صورتحال پر بات چیت کی۔ پی ٹی آئی چئیرمین بیرسٹر…

آئی جی اسلام آباد کو پی ٹی آئی رہنماؤں پر درج جعلی مقدمات ختم کرنے کی ہدایت

Views: 34اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد کو جعلی مقدمات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ میں شعیب شاہین ،…

عوام کو موقع نہ دیں کہ بنگلادیش حکومت جیسا حال ہو جائے، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی

Views: 27اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عوام کو موقع نہ دیں کہ بنگلادیش حکومت جیسا حال ہو جائے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی…

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ کرپشن پر سول جج برطرف، دو ججز کو سزائیں

Views: 26لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کرپشن اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر تین جوڈیشل افسران کو مختلف نوعیت کی سزائیں سنا دیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس کی…

پریکٹس کمیٹی کے تشکیل کردہ بینچ کا حصہ نہیں بن سکتا، جسٹس منیب کا خط

Views: 27اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار کو خط لکھ کر کہا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے تشکیل کردہ بینچ کا حصہ نہیں بن سکتا۔ سپریم کورٹ میں منحرف اراکین پارلیمنٹ کا…